
لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔ شہبازشریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینی بحران میں عمران خان کو ذمہ دارنہ ٹھہراکر رپورٹ میں سیاہ کوسفید ثابت کرنےکی سعی کی جا رہی ہے، عمران مزید پڑھیں