Daily Archives

24 May, 2020

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا بھارت کو دوٹوک پیغام۔۔

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کے دن لائن آف کنٹرول پونا سیکٹر کا دورہ کیا اورلائن آٖف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ عید منائی ،آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر عید کی نماز ادا کی اور ملکی سلامتی کےلیے دعا…

ارطغرل غازی: قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان میں مقبول ترین ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا کردار ادا کرنے والے ’سردار گوکخان‘ نے بھی دیگر اداکاراؤں کی طرح پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل…

پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2ہزار164نئے کیسز کا اضافہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینڑ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54ہزار601 ہوگئی ہے۔پاکستان میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید32 اموات ہوئیں،پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 1133ہو گئی۔ این…

ملکہ برطانیہ کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر اظہار تعزیت

 اسلام آباد: ملکہ برطانیہ نے کراچی میں طیارہ حادثے پرافسوس کا اظہار کیا ۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ  نے  جمعہ کے روز کراچی میں ہونے والے طیارہ حادثے ہر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پرنس فلپ اور مجھے جمعہ کے روز کراچی میں طیارہ حادثے کی ضبر سن…

ملک بھر میں عید الفطر سادگی سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں عید الفطر سادگی سے منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی  وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا۔ ہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز…