ملکہ برطانیہ کا پی آئی اے کے طیارہ حادثہ پر اظہار تعزیت

 اسلام آباد: ملکہ برطانیہ نے کراچی میں طیارہ حادثے پرافسوس کا اظہار کیا ۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ  نے  جمعہ کے روز کراچی میں ہونے والے طیارہ حادثے ہر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پرنس فلپ اور مجھے جمعہ کے روز کراچی میں طیارہ حادثے کی ضبر سن کر بہت افسوس ہوا۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ نے مزید کہا کہہم پاکستانی عوام کو اور طیارہ حادثے میں جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ اوردوستوں کو دلی تعزیت پیش کرتے ہیں،بالخصوص جب کےعید قریب ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Comment