Daily Archives

27 May, 2020

اب آپ کورونا وائرس ہار بھی پہن سکتے ہیں

اردن: جوہری نے کورونا وائرس ہار تیار کر دیا جو ہیروں اور سونے سے جڑا ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اردن میں جوہری نے ہیروں سے جگمگاتے کورونا وائرس کی شکل کے منفرد زیورات تیار کرلیے ہیں۔ اس بارے میں جوہری کا کہنا تھا کہ جگمگاتا کورونا وائرس چاہیں…

پاکستان کے 3 ایتھلیٹس نے ممنوعہ قوت بخش ادوایات لینے کی نفی کر دی

پاکستان کے 3 ایتھلیٹس نے ممنوعہ قوت بخش ادوایات کے استعمال کی نفی کر دی ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران ان ایتھلیٹھس کے ڈوپ ٹیسٹ کیے گئے تھے جو اب مثبت آگئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق  ایتھلیٹس نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے حوالے سے نوٹس کا جواب دے دیا…

اسپائیڈرمین بننے کے جنون میں تین بھائی اسپتال پہنچ گئے

بولیویا: ہالی وڈ فلم اسپائیڈرمین کے ہیرو سے متاثر ہوکر تین بھائیوں نے اپنے آپ کو خطرناک کالی مکڑی سے کٹوا لیا جس کے بعد ان کی طبیعت ناساز ہوگئی اور انہیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔ بچوں کا خیال تھا کہ فلم کی طرح حقیقی زندگی میں بھی مکڑی…

مودی حکومت کورونا وبا پر قابو پانے میں بری طرح سے ناکام ہے،امریکی اخبار

 امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت کی مودی حکومت کورونا وبا پر قابو پانے میں بری طرح سے ناکام ہے۔ اس حوالے سے امریکی اخبار کا موقف ہے کہ بھارت میں سخت ترین لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اخبار نے …

شوگر رپورٹ سے متعلق نئی باتیں لے کر آیا ہوں،شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب و امور داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ میں شوگر رپورٹ سے متعلق نئی باتیں لے کر آیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے خود کو لائق اعظم تصور کر رکھا ہے جیسے کہ وہ ای سی سی کی…

ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے،این ڈی ایم اے

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جن کے مطابق ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔بلوچستان میں 31، خیبر پختونخوا میں 11، پنجاب میں 12 اور سندھ میں 7 اضلاع متاثر ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان…

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی محسن ظفر اورہیڈ کانسٹیبل سجاد شہید ہو گئے۔ شہداء کی نمازجنازہ پولیس لائن ‏ہیڈکوارٹرمیں ادا کردی گئی بعد ازاں جسد خاکی پورے اعزازکے ساتھ ان کے آبائی علاقوں ‏میں روانہ کردیے گئےہیں۔ رپورٹ…

چین اور بھارت کے فوجی دستے لداخ کی سرحد پر تعینات، حالات کشیدہ

 لداخ: مقبوضہ کشمیر کے بلندی والے علاقے لداخ میں ہندوستان کی جانب سے متنازعہ تعمیر کے بعد چین اور بھارت آمنے سامنے آگئے۔ اب تک دونوں جانب سے ہزاروں کی تعداد میں افواج کی نفری تعینات ہے۔ پہلے بھی 1962 میں چین اور بھارت کے درمیان مختصر لیکن…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

کراچی: پی ایس او ذرائع کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔  پی ایس او ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید دس روپے فی لیٹر تک گر سکتی ہیں۔ پیٹرول کی قیمت میں پانچ سے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی افواج کے افغانستان سے جلد انخلا کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی افواج کے افغانستان سے جلد انخلا کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکی افواج کا افغانستان سے جلد انخلا چاہتے ہیں۔ اس حوالے سے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 19 سال سے امریکی فوج افغانستان…

عالمی وبا کے حملے جاری, ایک ہی دن میں 1446 افراد شکار ہوگئے

اسلام آباد:عالمی وباء کورونا وائرس سے ملک بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، سندھ اور پنجاب میں سب سے زیادہ کیسزرپورٹ ہوئے۔ ایک دن میں مزید 28 افراد زندگی کی بازی ہار گے۔ ایک ہزار 446 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص…

روسی فنکار نے کیڑوں مکوڑوں کو بھی ماسک پہنا ڈالے

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاو کیلیے جہاں ماسک پہننا انسانوں کےلیے ضروری ہے وہیں روسی فنکاراناتولی کونیکونے کیڑے مکوڑوں کے وجود کو بھی قیمتی گردانتے ہوئےان کے لیے بھی ماسک بنا لیے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے بھڑ، ڈریگن فلائی،حتی کہ بچھووں…