اب آپ کورونا وائرس ہار بھی پہن سکتے ہیں

اردن: جوہری نے کورونا وائرس ہار تیار کر دیا جو ہیروں اور سونے سے جڑا ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اردن میں جوہری نے ہیروں سے جگمگاتے کورونا وائرس کی شکل کے منفرد زیورات تیار کرلیے ہیں۔

اس بارے میں جوہری کا کہنا تھا کہ جگمگاتا کورونا وائرس چاہیں تو گلے میں لٹکالیں۔ اس طرح کے منفرد کورونا زیورات تیار کرنے کا مقصد اس وبائی مرض کو ہمیشہ یاد رکھنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment