
راولپنڈی: اپنی پریس کانفرنس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نےکہا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی مگراسی اثناء میں ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور میں نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کا خون پینے والوں کومعاف نہیں کریں گے مزید پڑھیں