اسلام آباد میں تمام عوامی مقامات پر چہرے کے ماسک پہننا لازمی قرار

Corona-Virus-Pakistan-Visitors

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تمام عوامی جگہوں پرماسک پہننا یا منہ ڈھانپنا اب لازم قرار دیدیا گیا ہے،اسلام آبادکے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق بازاروں،مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈوں،گلیوں،سڑکوں،دفاتر میں چیکنگ ہو گی۔ خلاف ورزی کی صورت میں 3 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا، دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا سکتا مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ اور مسجد الاقصیٰ عام نمازیوں کیلئے کھول دی گئیں

مکہ: سعودی ویب نیوز کے مطابق مسلمانوں کے مقدس مقامات مسجد نبوی ﷺ اور مسجد االاقصیٰ کو عام نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم مساجد میں آنے والے تمام افراد کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری فرمان کے مطابق نمازی نماز کی ادائیگی کے مزید پڑھیں

صحت سے ہے پیار تو تمباکو سے کرنا ہوگا انکار

اسلام آباد: دنیا بھر میں آج تمباکو سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے۔۔ پاکستان میں تمباکو کا استعمال خطرناک حد تک بڑھ گیا۔۔ ہر سال ہزاروں افراد جانیں گنوانے لگے۔  تمباکو پر کام کرنے والے ماہر ملک عمران کا کہنا ہے کہ تمباکو میں شامل خطرناک کیمیکلز کینسر کا باعث بنتے ہیں ۔۔حکومت کو مزید پڑھیں