Monthly Archives

جون 2020

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت ملوث ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں بھارت ملوث ہے۔ قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچنج (پی ایس ایکس) حملے…

پاک آرمی کی پہلی خاتون افسر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک آرمی کی میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نگار جوہر پہلی خاتون افسر ہیں جنہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا…

حکومت نے پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی حکومت نے پی آئی اے کے ہوٹل کی نجکاری کا اعلان کر دیا، کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نےامریکی شہر نیو یارک کے سب سے قیمتی علاقہ مین ہٹن میں پی آئی اے کی ملکیتی…

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری اور 2 سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی پر تحائف میں ملنے والی…

پاکستانی اور بھارتی ہائی کمشنز نے عملے کی تعداد نصف کرنے کے معاملہ پر عملدرآمد شروع کر دیا

پاکستانی ہائی کمیشن اور بھارتی ہائی کمیشن میں عملے کی تعداد نصف کرنے کے معاملہ پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق 38 افراد پر مشتمل بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ اسلام آباد سے بھارت کے لیے روانہ ہو گیا،واپس جانے والوں میں…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے شدید حملے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 304 ہو گئی

کورونا وائرس کے حملے جاری، ایک دن میں  118 اموات ہونے سے ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد  4 ہزار 304 ہو گئی۔ ملک بھر میں 20 ہزار 930 کوروناوائرس ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 2 ہزار 846 افراد  کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ …

افغانستان کار بم دھماکے میں 23 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے ہلمند میں کار بم دھماکے اور راکٹ حملے میں 23 افراد کے جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشتگردی کا یہ واقعہ صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین کے بازار میں ہوا ہے، بازار میں لگے میلے میں…

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

ویب ڈیسک ۔ ایران نےعراق میں مارے جانے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران نے پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں…

ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، ترمیمی بلز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ۔ ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر فاروق حامدنائیک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 19جون2020 کو سینیٹ ہاؤس سے بھیجے گئے ٹیکس لاز ترمیمی بل 2020…

دہشت گرد تنظیم کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے کراچی حملے ذمہ داری قبول کر لی

کراچی ۔ پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث انتہا پسند کالعدم م تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے پیر کی صبح کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے حملے میں ملوث…

دہشت گرد طویل دورانیے تک لڑنے کا سامان ساتھ لائے تھے، انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب

کراچی:انچارج انسداد دہشتگردی ونگ راجہ عمر خطاب نے میڈیا کو بتایا کہ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے برآمد کیے گئے سامان میں بھاری تعداد میں دستی بموں اور جدید ہتھیاروں کے علاوہ پانی کی بوتلیں بھنے ہوئے چنے اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ …

سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے چاروں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ، وزیر داخلہ

کراچی ۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا یے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جیسے ہی پہلے دہشتگرد نے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی اسے ماردیا گیا، اس کےبعد اسکے ساتھی بھی اندر گھس آئے اور فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ میڈیا سے بات کرتے…

مسیحی ڈرائیور کی ہونہار بیٹی مقابلے کا امتحان پاس کر کے افسر بن گئ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بطور ڈرائیور فرائض انجام دینے والے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے جان کینیڈی کی باصلاحیت بیٹی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے اپنے والد کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ، چار حملہ آور مارے گئے

کراچی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب دہشتگردوں کے دستی بم کے حملے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی اور چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان…

پاکستان کا منفرد ریکارڈ رکھنے والی پائلٹس بہنوں کا ہوا بازی کا لائسنس بھی مشکوک

اسلام آباد ۔ اطلاعات کے مطابق وزارت ہوابازی کی جاری کردہ مشتبہ پائلٹس کی فہرست میں دو خواتین پائلٹس بھی شامل ہیں، دونوں خواتین پائلٹس آپس میں بہنیں ہیں، دونوں بہنوں ارم مسعود اور مریم مسعود کا فلائنگ لائسنس مشتبہ بھی قرار دے دیا گیا ہے…

وزارت ہوابازی کی نااہلی،مشتبہ پائلٹس کی فہرست میں جاں بحق پائلٹس کا نام بھی شامل کر دیا

کراچی :وزارت ہوابازی کا کمال، مشتبہ پائلٹس کی فہرست میں جاں بحق کپتانوں کا نام شامل کردیا،اطلاعات کے مطابق وزارت ہوا بازی کی پھرتیاں یا پھر نااہلی، وزارت نے مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والے کپتان کا نام…

ایک اور اتحادی نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد ۔ حکومت کی ناراض اتحادی جماعت جمہوری وطن پارٹی کا بھی عشائیہ میں شرکت نا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کا پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا ہے۔ شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ…

وزیراعظم کا اعشائیہ، دو بڑے اتحادی شریک نہیں ہوں گے

اسلام آباد ۔ پی ٹی آئی کی مخلوط حکومت ، کوئی اتحادی ناراض ہے تو کسی کو تحفظات، ‏وزیر اعظم نے معاملات بہتر بنانے کیلئے اتحادیوں کو بنی گالہ میں اعشائیہ پر مدعو ‏کر رکھا ہے۔ اعشائیے میں دو بڑے اتحادی شریک نہیں ہونگے ، مسلم لیگ ق…

وفاقی حکومت نے سندھ ہائی کورٹ کے شوگر انکوائری کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد ۔ شوگر انکوائری کمیشن سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، حکومت نے سپریم کورٹ مین درخواست دائر کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق…