جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 11 جون تک ملتوی


سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کے معاملہ سے متعلق کیس پر سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی

کیس پر سماعت سپریم کورٹ کے بینچ کے ایک ممبر کی عدم موجودگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے.جسٹس قاضی فائض عیسی کیس کی  سماعت جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی بینچ  نے کرنا تھی ،تاہم عدالت عظمی نے  مزکورہ بالا بینچ کے ایک ممبر کی عدم موجودگی  کی بناء پر  سماعت 11 جون تک ملتوی کردی ہے۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.