آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں ۔

 

افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں ،افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندہ محمد صادق بھی آرمی چیف کے ساتھ ہیں ۔افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں وفد کی افغان صدر سے ملاقات جاری ہے ۔

 

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Comment