Daily Archives

16 جون, 2020

کرونا وائرس کے مریضوں کی زندگی بچانے والی دوا مل گئی

ویب ڈیسک ۔ برطانیہ میں محققین کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے شواہد ملے ہیں کہ ایک دوا کرونا وائرس مرض میں مبتلا افراد کی زندگی بچانے میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ برطانوی ریسرچرز کے مطابق 'ڈیکسامیتھاسون' نامی ایک سٹیرؤڈ ایک تہائی شدید…

کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات

نیوز ڈیسک ۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جسے میں شہری اسٹریٹ کرمنلز کے ہمدردانہ رویے کو سراہ رہے ہیں۔ گلی می موجود سی سی ٹی وی فوٹیج میں فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلی میں واردات کا…

گیس کمپنیوں کا گیس کی بنیادی قیمت میں 100 فیصد تک اضافے کا مطالبہ

ویب ڈیسک ۔ گیس کمپنیوں کا گیس کی بنیادی قیمت میں 100 فیصد تک اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ گیس کی قیمتوں میں اضافہ مالی سال 2021.2020 کے لیے مانگا گیا ہے۔ سوئی نادرن کی گیس قیمت میں 100 فیصد تک اضافے کی درخواست کی گئی ہے، کمپنی کی جانب…

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ ہے ریفرنس میں کئی خامیاں ہیں، بدنیتی ثابت ہونے پر کیس خارج ہوسکتا ہے۔ عدالت نے ایسیٹ…

اسلام آباد پولیس نے بھارتی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد:  گزشتہ روز بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں شہریوں کی جانب سے تشدد کا کیس تھانہ سیکرٹریٹ میں ایس ایچ او سیکرٹریٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، پولیس کی مدعیت میں نامعلوم شہریوں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز دو…

چین اور بھارت کی سرحد پر جھڑپ، بھارت کے تین فوجی ہلاک

نیوز ڈیسک ۔ چین کے ساتھ سرحد پر ایک جھڑپ کے دوران بھارت کے تین فوجی مارے گئے ہیں۔ چینی بھارتی سرحد پر گزشتہ کئی ہفتوں سے حالات بہت کشیدہ ہیں اور دونوں نے وہاں اپنے ہزاروں اضافی فوجی تعینات کر رکھے ہیں۔ بھارتی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا،…

نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد:پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے باہر پولیس سمیت دیگر فورسز کے اہلکاروں کی بھاری تعداد میں تعینات ہے، تعینات کئے جانے والے اہلکار اسلحے…

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےلیے خوشخبری

ویب ڈیسک ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے سعودی ایئرلائن کی7خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے سعودی ایئرلائن…

ملک بھر میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کو جرمانے

نیوز ڈیسک ۔ کورنا وائرس کی صورتحال سنگین ہونے کے باوجود ملک بھر میں ہیلتھ گائیڈ لائینز پر عملدرآمد میں غفلت جاری بتدریج جاری ہیں، ایک دن میں 12 ہزار سے زائد ایس او پیز کی خلاف ورزیاں رپورٹ ہونے پر دکانیں ، کارخانے اور گاڑیان سیل اور جرمانے…

عمران خان آج سے سندھ کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج شام اسلام آباد سے دورہ سندھ کے لئے روانہ ہوں گے,شام سات بجے کے قریب کراچی پہنچیں گے پجہاں گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیر اعظم عمران خان کا کراچی ائرپورٹ پر استقبال کریں گے اس کے دوران وزیر اعظم عمران خان اور گورنر سندھ…