سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےلیے خوشخبری

ویب ڈیسک ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے سعودی ایئرلائن کی7خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے سعودی ایئرلائن کی7خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈ نگ کی اجازت سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ائیر لائن کی درخواست پر دی۔

سعودی ائر کی خصوصی پروازیں 16جون سے 20جون تک پروازیں آپریٹ کر ینگی ۔خصوصی پروازیں 17 سے زائد پاکستانی مسافروں کو لیکر کراچی،اسلام آباد،لاہور،پشاور پہنچیں گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سعودی ائیر کے عملے کو ائیرپورٹ پر جہاز سے اترنے کی اجازت نہں ہوگی۔ طیارے واپسی پر کارگو یا خالی روانہ ہو نگے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment