نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد:پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے باہر پولیس سمیت دیگر فورسز کے اہلکاروں کی بھاری تعداد میں تعینات ہے، تعینات کئے جانے والے اہلکار اسلحے سے لیس ہیں۔

پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کی حرکات و سکنات پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے، گزشتہ روز بھی پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیا گیا تھا۔

پاکستانی ہائی کمیشن نے صورت حال سے وزارت خارجہ کو آگاہ بھی کردیا

متعلقہ خبریں

Leave a Comment