لاہور گلبرگ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ، پولیس نے ڈکیتی ناکام بنا دی

لاہور ۔ تھانہ گلبرگ پولیس کی بروقت کاروائی نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی۔ اطلاعات کے مطابق شیرپاؤ پل کے قریب واقع ریسٹورنٹ انتظامیہ نے ایمرجنسی 15 پر واردات کی اطلاع دی، واردات کی اطلاع پرپولیس فوری طور پر حرکت میں آئی،ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کر دی،شاہد نامی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید سمیت ایس ڈی پی او گلبرگ بھی جائے وقوعہ پر پہنچے، ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے ایک ڈاکو کی گرفتاری پر غالب مارکیٹ پولیس کی ٹیم کو شاباش دی۔ یاد رہے رواں ہفتے میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ڈکیتی کی وارداتوں میں کئی

متعلقہ خبریں

Leave a Comment