نئے مالی سال 2019-20ء کیلئے دیت کی رقم مقرر

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2019-20ء کیلئے دیت کی رقم 23 لاکھ 20 ہزار 202 روپے مقرر کردی ہے۔ فنانس ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ رقم تقریباً30تولہ سونا اور 30ہزار 630 گرام چاندی کے برابر ہے۔57

Leave a Comment