معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورنا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں، ٹیسٹ مثبت آنے پر انھوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

کورنا وائرس کیخلاف جاری جنگ میں صف آرا ڈاکٹر ظفر مرزا خود ہی وائرس کا شکار ہو گئے، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹویٹ میں کورنا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، علامات ظاہر ہونے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے،، انھوں نے قوم سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment