عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ نامکمل،35 نہیں 43 صفحات ہیں، علی زیدی کا نیا انکشاف

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کر دی، اپیل میں انہوں نے کہا سندھ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ 35 صفحات پر مشتمل جب کہ اصل رپورٹ 43 صفحات کی ہے، ایک جے آئی ٹی پر 4 اور دوسری پر 6 لوگوں کے دستخط ہیں۔   وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ہم اس ملک کو آگے لیکر جانے کے…

مزید پڑھیں

کارگل کی جنگ کے دو ہیروز کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

معرکہ شہدا کارگل کا 21واں یوم شہادت کیپٹن کرنل شیر خان صوابی میں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حولدار لالک جان شہید، نشان حیدر کا ضلع غذر گلگت بلتستان یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا گیا۔   آئی ایس پی آر کے مطابق مادر وطن کے بہادر سپوتوں کو ممک بھر میں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پروقار تقاریب کا انعقاد کیا گیا، آرمی چیف کی جانب سے شہدا کی یادگار پرپھول چڑھائے گئے اورفاتحہ خوانی کی گئی۔   کمانڈر…

مزید پڑھیں

نجی نیوز چینل 24 نیوز کی نشریات بحال

لاہور ہائی کورٹ نے چینل 24 نیوز کی نشریات بحال کر نے کا حکم دیتے ہوئے چینل بند کرنے کا پیمرا کا حکم نامہ معطل کر دیا۔   لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سٹی نیوز نیٹ ورک کی درخواست پر 24 نیوز کا لائسنس بحال کردیا،پیمرا کی طرف سے عدالت کو بتایا گیاکہ چینل کی بندش کا حکم مجاز اتھارٹی نے جاری کیا تھا۔   عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیا مجاز اتھارٹی عدالت سے بالا ہے؟ عدالت نے وفاقی حکومت اور پیمرا سمیت دیگر فریقین کو…

مزید پڑھیں

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس:آصف زرداری اور فریال تالپور پر فردِ جرم پھر موخر

اسلام آباد میں احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں ایک بار پھر سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر ، عدالت نے ایک ملزم کی پلی بارگین کی درخوست پر کارروائی جاری ہونے کے باعث فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کی۔   اسلام آباد احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے منی لانڈرنگ ریفرنس پرسماعت کی ، نیب کے تفتیشی آفسر نے مہلت کی استدعا کرتے ہوئے عدالت کوبتایاکہ ریفرنس کے ایک ملزم کی پلی بارگین کی درخواست پرکارروائی جاری…

مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ کا بین الاقوامی سامان کا نظام ترسیل بدستور معطل

پاکستان پوسٹ کا بیرون ملک سامان اور دستاویزات کا نظام ترسیل بدستور معطل ہے۔   پاکستان پوسٹ حکام کا گزشتہ ہفتے یہ کہنا تھا کہ ادارے نے سامان کی بین الاقوامی سروس دوبارہ بحال کر دی ہے، لیکن اطلاعات کے مطابق صرف امریکہ، انگلینڈ اور دبئی کے لیے یہ سروس بحال کی گئی ہے، جبکہ باقی تمام ممالک میں کارگو سروس بدستور بند ہے۔   عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں بیرون ملک بین الاقوامی فضائی آپریشن تعطل کا شکار ہونے کی وجہ سے پاکستان پوسٹ کا…

مزید پڑھیں