اسلام آباد پولیس نے قلیل وقت میں17 سالہ گمشدہ لڑکا تلاش کر لیا

اسلام آباد: تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی 17سالہ گمشدہ لڑکے کو انتہائی قلیل وقت میں تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا۔   بچے کے والدین نے پولیس کی کاوشوں کی تعریف کی اور اسلام آباد پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ آئی جی اسلام آبادمحمد عامر ذوالفقار خان اور اور ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکردگی کوسراہا ہے۔   تفصیلا ت کے مطابق مسمی ظہیر احمد نے مورخہ 07-07-2020کو تھا نہ سہالہ کو اطلاع دی کہ اس کا 17سالہ بیٹا…

مزید پڑھیں

سال رواں کے دوران ٹریفک ڈویژن نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، آئی جی اسلام آباد پولیس

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات اور ویژن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سال رواں کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹریفک ڈویژن نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔   ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور حادثات کی روک تھام کے لیے اسلا م آباد ٹریفک پولیس نے بہترین حکمت عملی اپنائی اور اس حکمت عملی کی بدولت وفاقی دارالحکومت میں مہلک حادثات میں 35 فیصد جبکہ عام حادثات میں 16فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔   جب کہ ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر رواں…

مزید پڑھیں

وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف کر یک ڈاﺅن

اسلام آباد: وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاﺅن جا ری ، مختلف کارروائیوں کے دوران 06 مجرمان اشتہاریوں سمیت 26 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کی مسروقہ شاہ زور گاڑی ،بھاری مقدار میں چرس، بئیر ، شراب ، ما ل مسروقہ اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیا ، مزید تفتیش جاری ہے۔   تفصیلات…

مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ کےمختلف شعبوں کی نجکاری کے خلاف یونینز کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو آوٹ سورس کرنے اور مختلف شعبوں کی نجکاری کے خلاف سول ایوی ایشن ایمپلائز یونین، آفسیر ایسوسی ایشنز نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔   مظاہرے کی قیادت سول ایوی ایشن کی جانب سے بنائی جانے والی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کی جبکہ مظاہرے سے سول ایوی ایشن ایمپلائز یونین کے صدر راجہ آصف، اکائی یونین ایاز بٹ، آفیسر ایسوسی ایشن کے افتخار اعوان، واپڈا ہیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے جاوید بلوچ سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا۔   مظاہرے سے خطاب…

مزید پڑھیں

پاکستانی شہری کا امریکہ کیخلاف 20 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

امریکہ کیخلاف 20 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ دائر، پاکستانی شہری رضا علی نے امریکہ کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا زمہ دار قرار دیدیا۔   درخواست 8 اگست کو سول کورٹ لاہور میں سماعت کیلیے مقرر کر لی گئی، سول جج لاہور کامران کرامات درخواست پر سماعت کریں گے۔   درخواست میں امریکی کونسل جنرل، امریکی ایمبیسی اور امریکی سیکرٹری دفاع کو فریق بنایا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ، عالمی ادارہ صحت اور سیکریٹری صحت کو بھی فریق بنایا گیا،درخواست گزار نے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کو بھی فریق بنایا ہے،…

مزید پڑھیں

فیض اللہ کاموکا کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس فیض اللہ کاموکا کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔   اجلاس میں ممبران لینڈ آپریشنزمحمد اشفاق نے کمیٹی کوبتایا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 174 ارب 80 کروڑ روپے کا ریفنڈ دیا گیا جبکہ اس کے علاوہ وزیراعظم پیکیج کے تحت ایک سو ارب روپے کی مذید ریفنڈ جاری کیےگئےہیں۔   سید نوید قمر کا کہنا تھا کہ کمیٹی کویہ بتایا جائے کہ ٹیکس ریفنڈ کا اصل حجم کیا ہےکتنےعرصےسے ریفنڈ روکےہوئے ہیں ریفنڈ دینےکا طریقہ کارکیا…

مزید پڑھیں

ستمبر میں ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق، صوبوں سے مشاورت کے بعد تجاویز قومی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جائیں گی۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی منظوری کل دے گی۔   کورنا صورتحال باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے ،، تمام…

مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بعد دوسری نجی ائیرلائنز نے اندرون ملک کرائے سستے کر دئیے

پی آئی اے کے بعد ملکی نجی ائیر لائنز نے بھی کرائے کم کردئیے۔   قومی ائیرلائن کے بعد پاکستان کی نجی ائیر لائنز نے بھی اندرون ملک پروازوں کے کرائے سستے کر دئیے۔   نجی ائیرلائن ائیر بلیو نے کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کرایہ بنا بیگ کے 7889 روپے مقرر اور بیگ سیمت یکطرفہ کرایہ 9376 روپے مقرر کر دیا، جبکہ کراچی اسلام آباد کا رٹرن ٹکٹ بنا بیگ 13992 روپے اور کراچی اسلام آباد بیگ سمیت رٹرن ٹکٹ 16522 روپے مقرر کر دیا۔  …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کی سندھ روشن کرپشن کیس میں پیشی

سندھ روشن کرپشن کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیب آفس میں پیشی، سوالات کے جوابات دیئے۔   نیب کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم نے سندھ روشن کرپشن کیس میں مراد علی شاہ سے تقریبا ایک گھنٹہ سے زائد پوچھ گچھ کی، وزیراعلیٰ نے انیس سوالات کے جوابات جمع کروائے۔   اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ عزیر بلوچ کو رینجرز نے گرفتار کیا تھا اور 90 روز ریمانڈ پر رکھا، جے آئی ٹی ایک ہوتی ہے، جس کے سربراہ نے…

مزید پڑھیں

مولاناعبدالعزیز نے جامعہ فریدیہ پر زبردستی قبضہ کر لیا

اسلام آبادمیں نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا، لال مسجد کے سابق خطیب مولاناعبدالعزیز نے تیرہ سال بعد اچانک جامعہ فریدیہ ای سیون کاکنٹرول حاصل کرلیا۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا عبدالعزیز نے جامعہ فریدیہ کے انتظامی دفاتر پر قبضہ کرنے کے بعد جامعہ فریدیہ میں موجود اساتذہ اور دیگر عملے کو بے دخل کر دیا۔   اسلام آباد پولیس نے بھی موقع پر پہنچنا شروع کر دیا ہے، پولیس نے جامعہ فریدیہ کے لئے آنے جانے کے تمام راستے سیل کر دئیے، موقع پر موجود اسلام آباد پولیس…

مزید پڑھیں

عظیم کشمیری مجاہد برہان وانی کا یوم شہادت،پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

کشمیر مجاہد برہانی وانی کے یوم شہادت پر پاکستان اور آزاد کشمیر میں بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں، برہان وانی شہید چوک میں کشمیری نوجوانوں کے دستے نے شہید کو سلامی دی مظاہرین نے آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔   برہان وانی کے یوم شہادت کو بھارت کیخلاف یوم مزاحمت کے طور پر منایا جا رہا ہے،آزاد کشمیر بھر میں کشمیریوں نے مظاہرے کیے، مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے بازی لگائے۔   آزاد کشمیر میں برہان وانی شہید چوک…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا کرپشن کے مقدمات پر بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کا کرپشن کے مقدمات جلد نمٹانے سے متعلق بڑا فیصلہ،چیف جسٹس نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ سیکرٹری قانون متعلقہ حکام سے ہدایت لے کر نئی عدالتیں قائم کریں، 120 نئی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کی جائے،کرپشن کے مقدمات، زیر التوا ریفرنسز کا تین ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دیں، آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل، پراسیکیوٹر جنرل، سیکرٹری قانون طلب،چیئرمین نیب سے زیر التواء ریفرنسز کو جلد نمٹنانے سے متعلق تجاویز بھی…

مزید پڑھیں

چین پاکستان کے وکیشینل سکولوں کے لیے کمپیوٹرز اور دیگر سامان دے گا

وزارت اقتصادی امور میں تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان اور چین کے مابین وکیشینل سکولوں کے لیے کمپیوٹرز اور دیگر سامان کی فراہمی کے لیے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔   تقریب میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے بھی شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے پاکستان میں سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون جاری رکھے گا.   حکومت پاکستان کی طرف سے معاہدے پر دستخط سیکرٹری اقتصادی امور نور احمد نے کئے، پروجیکٹ پر4 ملین ڈالر…

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، وانا میں ایگر پارک کا افتتاح، فوجی اور سیاسی قیادت کی شرکت

وانا،جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈہیڈکواٹر وانا میں ایگرپارک وانا کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا،افتتاح کمانڈنٹ ساؤتھ وزیرستان سکاؤٹس محمد وسیم الطاف نے کیا،کمانڈنٹ کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان فہیداللہ،ڈی پی او جنوبی وزیرستان شوکت علی،ایڈیشنل اے سی وانا ابراہیم شاہ سمیت دیگر سول و ملٹری افیسرز،قبائلی عمائدین اور سیاسی شخصیات بھی موجود تھے۔   کمانڈنٹ نے اس افتتاح کو تاریخی قراردیتے ہوئے کہا کہ کئی سالوں سے اتنی اچھی سہولیات مختلف وجوہات کی بناء پر زیر استعمال نہ آسکی،آج کے دن میں انتہائی مسرت اور خوشی محسوس کررہاہوں…

مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بڑی کاروائی، 34 پائلٹوں کے لائسنس معطل

کپتانوں کے جعلی لائسنس کا معاملہ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ائیرلائن کے مزید 34 پائلٹوں کے لائسنس معطل کردیئے۔   سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنس خالد محمود نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا، نوٹی فکیشن میں معطل ہونے والے کپتانوں کی فہرست میں 29 مرد اور پانچ خواتین پائلٹس کے لائسنس منسوخ کیے گئے۔ خواتین پائلٹس میں ارم مسعود، مریم مسعود، ہما لیاقت مہتاب طاہر اور فرخ حسین شامل ہیں جبکہ مردوں میں سید محمود احمد، معاویہ محمد، بابر درانی، عاصم عزیز، فیاض الرحمن،…

مزید پڑھیں