وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف کر یک ڈاﺅن

اسلام آباد: وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاﺅن جا ری ، مختلف کارروائیوں کے دوران 06 مجرمان اشتہاریوں سمیت 26 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کی مسروقہ شاہ زور گاڑی ،بھاری مقدار میں چرس، بئیر ، شراب ، ما ل مسروقہ اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیا ، مزید تفتیش جاری ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آ پریشز وقار الدین سید نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمد گی لیے ہد ایا ت جار ی کیں ، ان احکا ما ت کی روشنی میں وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاﺅن کے دوران مختلف کا رروائیوں کے دوران26ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

سیکرٹر یٹ پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملوث ملزم چن زیب کو گرفتار کرکے 1کلو 115گر ام چرس برآمد کرلی ، بہارہ کہو پولیس نے گاڑی چوری کی واردات میں ملوث د و ملزمان طا ر ق محمود اور طارق شبیر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مسروقہ شاہ زور گا ڑ ی رجسٹر یشن LES-6268ما لیتی 25لا کھ روپے بر آمد کرلی۔سی آئی اے پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملو ث ملزم ابر ار خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 470گرام چرس اور 10گر ام آئس برآمد کرلی۔

 

ترنول پولیس نے دو ملزمان عرفان اور نو از خا ن کو گرفتار کرکے 270گر ام چرس اور 165گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی، انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے ملزم جو اد خا ن کو گرفتار کرکے آہنی مکہ بر آمد کرلیا، سبزی منڈی پولیس نے ملزم افضل تنویر کو گرفتار کرکے مال مسروقہ بر آمد کرلیا، نو ن پولیس نے ملزم ولی خا ن کو گرفتار کرکے 430گر ام چرس برآمد کرلی ، رمنا پولیس نے تین ملزمان مدثر اصغر، حاکم خا ن اور محمد اشرف کو گرفتار کرکے دوپسٹل 30 بور معہ ایمو نیشن اور 160گر ام چرس بر آمد کر لی ،شمس کا لو نی پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملوث چار نائجیرین منشیات فروشوں LONIH,ONuchukwu,CHIMEZIE PRINEکو گرفتار کرکے 89کین بئیر اور 32بو تلیں شراب برآمد کرلی، جبکہ نو از خان اور محمد مدثر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 120گر ام چرس اور پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا ، کو رال پولیس نے ملزم مقصود علی کو گرفتار کرکے 807گر ام چرس بر آمد کرلی، نیلو ر پولیس نے ملزم فرقان کو گرفتار کرکے پسٹل 30معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، جبکہ مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جانے والی خصوصی مہم کے دوران06 مجرمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی۔

 

ڈی آئی جی آ پریشنز اسلام آ باد وقار الدین سید نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کوسراہتے ہو ئے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے تمام پولیس افسران کو ہدایت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن کر تے ہوئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں ،انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے۔ شہر یو ں کے جا ن وما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment