ترجمان دفتر خارجہ کی وکی پیڈیا کو ہیک کر کے افواہیں پھیلانے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ نے وکی پیڈیا پر  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت سے متعلق غلط خبروں کی مذمت کرتے ہوئے کہا شرپسند عناصر کی جانب سے وکی پیڈیا کو ہیک کر کے افواہیں پھیلانے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے وزیر خارجہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،ان کا مزید کہنا تھا وزیر خارجہ کی صحتیابی کے لیے پاکستان اور بیرون ممالک سے آنے والے پیغامات اور نیک خواہشات کو قدر کی نگاہ سے…

مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے سوئٹزرلینڈ کے نامزد سفیر پاکستان کی پہلی جھلک دیکھنے کیلیے بے تاب

پاکستان کے لیے سوئٹزرلینڈ کے نامزد کیے گئے نئے سفیر بینیڈکٹ ڈی سرجات نے تصاویر پر مبنی پاکستانی علاقوں کی ویڈیو ٹویٹ کر دی۔   سوئس سفیر کا کہنا ہے یہ ویڈیو صرف سوئٹزرلینڈ کے دوستوں کے ساتھ اپنے نئے گھر پاکستان کی پہلی جھلک دکھانے کیلیے ہے۔   ٹویٹ میں انکا کہنا ہے کہ میں نے ابھی تک یہ ساری جگہیں نہیں دیکھی، لیکن دریافت کرنے کے لئے بے چین ہوں،اس سے قبل بھی سوئس سفیر نے پاکستان آمد کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں کو دریافت کرنے کی…

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا کورونا وائرس کے باعث بند ونگز کو فوری کھولنے کا حکم

الیکشن کمیشن کے ملازمین کی موجیں ختم،الیکشن کمیشن نے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے باعث بند ونگز کو فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور جاری حلقہ بندیوں کی وجہ سے ادارے کےتمام افسران کو حاضری یقینی بنانے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ادارے کی تمام برانچ اور ونگ ہیڈز اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کی 100 فیصد حاضری کو یقینی بنانے اور خواتین ملازمین کو بھی دوبارہ ڈیوٹی پر آنے کا حکم دے دیا گیا۔ الیکشن…

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی۔   شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دئیے کہ ایڈہاک کمیٹی کی سفارش پر ہمارے خلاف کمیشن بنایا گیا، کمیشن کے ابتدائی طور پر 6 ممبران تھے جبکہ رپورٹ میں 7 ممبران کے دستخط ہیں، ہم نے معاملہ عدالت میں اٹھایا تو اگلے دن حکومت نے دوسرا نوٹیفکیشن پیش کر دی، کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ غیرقانونی ہے۔…

مزید پڑھیں

15 ستمبر کو تمام تعلیمی ادارے کھول دئیے جائیں گے، وزیر تعلیم

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اگر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات نہ بڑھے اور دوبارہ لاک ڈاؤن کی کوئی صورتحال پیدا نہ ہوئی تو 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے باضابطہ طور پر کھول دئیے جائیں گے۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اگر صحت کے اشاریے بہتر ہیں تو مرحلہ وار تمام تعلیمی اداروں کو کھول دیا جائے، ہم نے صوبوں سے درخواست کی ہے کہ ایس او…

مزید پڑھیں

عید الاضحی کے لیے انتظامیہ نے نئی احتیاطی تدابیر جاری کر دیں

عید الضحی کی آمد آمد، انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر کیلئے ایس او پیز جاری کردیں۔ عید الاضحی جیسے جیسے قریب آ رہی ہے انتظامیہ نے کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے کوششیں تیز کر دیں، حکومت نے عید الاضحی میں خریداری کے لیے احتیاطی تدابیر کے لیے نئی ایس او پیز جاری کر دیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ قربانی ضرور کیجئے لیکن آلائیشوں اور گندگی نہ پھیلائیں، آپس میں میل جول کم رکھیں تا کہ وبا پر قابو پایا جا سکے۔ نئے احکامات میں قربانی کے…

مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی ایف بی آر میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ ایف بی آر میں پیش، بیرون ملک جائیداد سے متعلق تفصیلات ایف بی ار میں پیش کردی گئیں,تفصیلات دستاویز کی صورت میں جمع کرائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ نے ایف بی آر حکام کو بیرون ملک جائیداد سے متعلق تفصیلات پیش کر دیں، ایف بی ار میں پیشی کے دوران انہوں نے بتایا کہ بیرون ملک رقم قانونی طریقے سے بھیجی، انہوں نے کراچی امریکن سکول میں نوکری کے دوران آمدن کا ریکارڈ، لندن کی جائیدادوں سے ملنے…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریلوے خسارہ ازخودنوٹس، سیکرٹری ریلوے کی سرزنش

سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت، چیف جسٹس گلزار احمد کی جانب سے سیکرٹری ریلوے کی سرزنش، کہا کہ سیکرٹری صاحب آپ سے ریلوے نہیں چل رہی، عدالت نے ریلوے کے سفر کو مسافروں کیلئے محفوظ بنانے کا حکم دے دیا۔     عدالت میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے شیخ رشید احمد کے ریلوے میں بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ شیخ رشید کہتے ہیں ریلوے میں ایک لاکھ بھرتیاں کرینگے۔ ریلوے کے پاس پہلے ہی 77 ہزار ملازمین ہیں۔…

مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ نے ٹیکس حکام کو تفصیلات جمع کروا دیں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےاہل خانہ کی بیرون ملک جائیدادوں کا معاملہ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ آج ٹیکس حکام کے سامنے پیش ہوئیں، انہوں نےذرائع آمدن کی تفصیلات جمع کروائیں۔   ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایف بی آر کمشنر ان لینڈ ریونیو اور انٹرنیشنل تیکسز زون نے گزشتہ ہفتے جسٹس فائز عیسیٰ کی فیملی کواسلام آبادمیں سرکاری رہائشگاہ پر نوٹسز بھیجے گئے تھے ۔سینا عیسیٰ ایف بی آر کے کمشنر انٹڑنیشنل زون کو اپنا تفصیلی تحریری جواب داخل کراویا۔   ایف…

مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں مسافروں کے سامان کو لواحقین کے سپرد کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں مسافروں کے سامان کا معاملہ، انتظامیہ نے جاں بحق مسافروں کی قیمتی اشیا اور دیگر سامان لواحقین کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کے ایئر پورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے اے 320 ایئربس میں جاں بحق ہونے والے بدقسمت مسافروں کے سامان کو لواحقین کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جاں بحق…

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 3307 اور صحتیاب افراد کی تعداد 6 ہزار ہو گئی

کورونا وائرس کا پھیلاؤ پاکستان میں بدستور جاری، اب تک مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 39 ہزار 729 جبکہ اموات 4 ہزار 954 تک پہنچ چکی ہیں۔   ملک میں اب تک کوروناوائرس سے 3 ہزار 307 افراد متاثر جبکہ 66 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 6 ہزار 8 افراد ایسے تھے جو وائرس سے صحتیاب ہوئے ۔   سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 1736 افراد متاثر ہوئے جبکہ 23 اموات ہوئیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرین کی تعداد…

مزید پڑھیں

صحافی علی سلمان علوی بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار

براڈ کاسٹ صحافی اور پروڈیوسرعلی سلمان علوی پر اپنی بیوی صدف زہرہ پر گھریلو تشدد اور قتل کرنے کا الزام کے بعد راولپنڈی پولیس تھانہ ائیر پورٹ نے حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق اس حوالے سے گذشتہ مہینے کی 29 تاریخ کو ملزم علی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ملزم علی سلمان علوی کو گرفتار کر لیا ہے ۔   29 جون کو علی سلمان علوی کے خلاف مقتولہ کی بہن سیدہ مہوش زہرہ نے ایف آئی…

مزید پڑھیں