ترکی کی عدالت کا آیا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں بدلنے کا حکم

ترک عدالت کے فیصلے سے آیا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔   ترکی کی ایک عدالت نے بازنطینی دور کے آیا صوفیہ کے میوزیم کی حیثیت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے مسجد میں تبدیل کرنے کی راہ ہموار کردی ہے، یہ عمارت کسی زمانے میں گرجا گھر ہوا کرتی تھی۔   ترکی کی ایک اعلیٰ عدالت نے جمعہ کے روز فیصلہ میں کہا ہے کہ 1934 میں آیا صوفیہ کو میوزیم میں تبدیل کرنا غیر قانونی تھا۔   عدالت نے کابینہ کے 1934…

مزید پڑھیں

میری ذاتی معلومات پبلک نہ کی جائیں:اہلیہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

جسٹس قاضی فائر عیسی کی اہلیہ نے ایف بی آر کے بارے میں اپنا بیان جاری کر دیا   جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،مجھے اب بھی حراساں کیا جا رہا ہے، میرے بارے میں کہا گیا کہ میں نے ایف بی آر کے نوٹسز وصول نہیں کیے۔   سرینہ عیسیٰ کا کہنا ہے کہ میرے ملازمین اور ہمسایوں کے سامنے مجھے بے عزت کیا گیا، میرے بارے میں کہا گیا کہ ایف بی آر میں لاٹھی…

مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کا اہلکار وردی کا ناجائز فائدہ اٹھانے لگ گیا

اسلام آباد:وفاقی پولیس کی وردی میں خواتین کو حراساں اور واداتیں کرنے کا انکشاف،ذیشان نامی اہلکار گھر میں اکیلی خواتین کو دیکھ کر چھاپے مارتا ہے۔   ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس کا اہلکار ذیشان اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے، جس کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات بھی درج ہیں۔   ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار ذیشان خود کو کہیں آئی جی تو کہیں ڈی ایس پی کا ریڈر ظاہر کرتا ہے، ملزم ذیشان نیلور کے علاقے سے پولیس بھرتیوں کی آڑ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد پمز ہسپتال میں خاتون مریض کے ساتھ ڈاکٹر کا ہتک آمیز رویہ

کوروناوائرس میں دن رات مریضوں کی خدمت کرنے کے بعد ایک طرف ہیلتھ کئیر ورکرز کو قوم کا سلام تو دوسری جانب ڈاکٹرز کی مریضوں سے بدسلوکی بھی بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے پمز اسپتال میں ڈاکٹرز کا مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک بڑھنے لگ گیا ہے، پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی لیڈی ڈاکٹر زہرہ نے خاتون مریضہ سے ہتک آمیز رویہ اپنایا، گائینی وارڈ فنکشنل ہونے کے باوجود آرام پسند لیڈی ڈاکٹر زہرہ نے مریض کا علاج کرنے سے انکار کر دیا۔ پمز ہسپتال میں…

مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتیں اپنے اکاونٹس کی تفصیلات اور فنڈنگ کے ذرائع بتائیں:سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2019-20کے اکاونٹس کی تفصیلات اور فنڈنگ کے ذرائع 29 اگست تک طلب کر لیے۔   تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ تمام سیاسی جماعتوں کو مراسلہ ارسال کر دیا،جس میں کہا گیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں پارٹی کی سالانہ آمدنی، اخراجات، فنڈنگ ذرائع، اثاثہ جات اور واجبات کی تفصیلات فراہم کریں۔   الیکشن کمیشن کا کہنا ہے تمام سیاسی جماعتیں الیکشن ایکٹ کی شق 204 کے تحت اکاونٹس کی تفصیلات جمع کرانے کی پابند ہیں،پارٹی سربراہ اکاونٹس کی تفصیلات کے…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا انتخابی عزر داریوں کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دیا

سپریم کورٹ نے انتخابی عزر داریوں کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دے دیا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف اسلم شاہ کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔   سپریم کورٹ میں عام انتخابات 2018 میں جیتنے والے مخلتف امیدواروں کیخلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی، سپریم کورٹ نے مختلف 67 اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ان اپیلوں میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف بھی اسلم شاہ نے اپیل دائر کی تھی جسے سماعت کیلئے مقرر کر لیا ۔   خواجہ آصف کیخلاف عثمان ڈار کی اپیل…

مزید پڑھیں

کپتان نے حکومتی کارکردگی جانچنے کا نیا پیمانہ اپنی ٹیم پر واضح کردیا

بریفنگ کی بجائے اب حقائق پر مبنی ریکارڈ کے زریعے کارکردگی ثابت ہوگی، وزیر اعظم نے کسی سے کوئی کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومتی کارکردگی جانچنے کا نیا پیمانہ اپنی ٹیم پر واضح کردیا ہے۔   حکومتی ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے اب کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اپنی ٹیم پر واضح کر دیا ہے کہ بریفنگ کی بجائے حقائق پر مبنی ریکارڈ کے زریعے کارکردگی ثابت ہوگی۔   وزراء، مشیران، معاونیں کو بریفنگ…

مزید پڑھیں