دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار جوان شہید

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ خیبر پختون خواہ کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران علاقے کی ناکہ بندی کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی جوابی کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے ٹھکانے میں موجود 4 دہشت گرد ہلاک کر دئیے۔   آئی ایس پی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ

کورونا پھیلانے کے الزام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرہ،مظاہرے میں سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جبکہ پرامن مظاہرے میں امریکی صدر کے خلاف نعرہ بازی بھی کی گئی۔ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہرسول سوسائٹی کے رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و سماجی رہنماء امون پاشا کا کہنا تھا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں کرونا کے پھیلانے کا ذمہ دار ہے،ٹرمپ بین الاقوامی…

مزید پڑھیں

جھگیوں میں بھی انسان ہیں

روزینہ علی 24 نیوز کی نمائندہ ہیں۔ 2015 سے پارلیمنٹ، سیاست، اور موسمیاتی تبدیلیوں اور سپورٹس جرنلسٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ کھیلوں سے سکول کے دور سے لگاؤ ہے۔ خود بھی صحافت کے ساتھ ساتھ کئی کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔

مزید پڑھیں

پاک افغان تعلقات میں مزید بہتری، 5 سرحدی کراسنگ فعال

پاک افغان تعلقات میں مزید بہتری، پاک افغان سرحد پر انگور اڈہ کے بعد خرلاچی سرحدی کراسنگ پوائنٹ بھی کھول دیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان اب 5 سرحدی کراسنگ کھل چکی ہیں اور مکمل طور پر فعال ہیں۔   نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان کا کہنا ہے کہ خرلاچی سرحدی کراسنگ اب ٹریفک کے لیے کھلی ہے ہم سرحد کی دونوں جانب اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ سے آگے بڑھ رہے ہیں، صادق خان کا کہنا تھا کہ کوویڈ 19 ایس او پی ہمیں تھوڑا سست رفتار کر…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف کیس میں اہم پیشرفت

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔   تفصیلات کے مطابق محکمہ ریونیو پنڈی نے غلام سرور خان کے اثاثوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا، غلام سرور، اہلیہ اور بچوں کی زرعی، کمرشل اور رہائشی جائیدادوں کا ریکارڈ پیش کر دیا ہے۔   نیب نے ایف بی آر اور الیکشن کمیشن سے غلام سرور خان کا ریکارڈ لینے کا فیصلہ کیا ہے، نیب ذرائع کے مطابق تمام اداروں سے ریکارڈ ملنے کے بعد غلام سرور خان کے اثاثوں کا تقابلی…

مزید پڑھیں

وزارتِ خارجہ کے افران کا پوسٹنگ پلان چار ماہ سے التواء کا شکار

وزارت خارجہ کے گریڈ 17 سے گریڈ 19 کے افسران کا “پوسٹنگ پلان” چار ماہ سے التواء کا شکار ہے۔   ذرائع کے مطابق وزارت کے 35 افسران تذبذب کا شکار ہیں اور اپریل 2020ء سے بیرون ممالک تبادلوں کے منتظر ہیں لیکن وزارت خارجہ نے تاحال ان 35 افسران سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا اس صورتحال سے جہاں ان افسران کو شدید زہنی کوفت کا سامنا ہے وہیں قومی خزانہ پر پڑنے والا بوجھ علیحدہ ہے۔   زرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے سفراء، ہائی کمشنرز کی بیرون ممالک…

مزید پڑھیں

کھٹا میٹھا آلو بخارا

موسم گرما کو اگر پھولوں کا موسم کہا جائے تو غلط نہ ہوا۔ لوگوں کو اپنی پسند کے کئی پھل بازاروں میں دستیاب ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک پھل آلو بخارہ ہے۔ میٹھا یا کھٹا ہوتا ہےمزیدار رس بھرا آلو بخارا جو نہ صرف ذائقے دار اور صحت بخش ہے بلکہ اسے خشک کرکے بھی چٹنی یا مختلف شکلوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آلو بخارہ بے شمار طبی فوائد سے مالا مال ہے۔یہ پھل بادام اور آڑو کی نسل کے پھلوں میں شامل ہے۔   سرد تاثیر کا حامل…

مزید پڑھیں

وڈیو سکینڈل انکوائری رپورٹ میں جج ارشد ملک جرائم پیشہ گروہ کا حصہ قرار

‏جج ارشد ملک وڈیو سکینڈل انکوائری رپورٹ میں جج ارشد ملک جرائم پیشہ گروہ کا حصہ قرار، ‏جج ارشد ملک نے دباو کے تحت نواز شریف سے ملاقات کرنے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔   ‏ جج ارشد ملک کی ویڈیو سکینڈل کی انکوائری رپورٹ جسٹس سردار احمد نعیم نے تیار کی ہے، جسٹس سردار احمد نعیم کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ 13 صفحات پر مشتمل ہے۔   رپورٹ کے مطابق جج ارشد ملک نے رضاکارانہ طور پر جرائم پیشہ گروہ میں شمولیت اختیار کی، ارشد ملک…

مزید پڑھیں

پائلٹس کے جعلی لائسنس اور ڈگریاں، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی

پائلٹس کے جعلی لائسنس اور ڈگریوں سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا۔   رپورٹ کہاگیاکہ پی آئی اےکے450 پائلٹس ہیں، پی آئی اےسمیت نجی ایئرلائنزکے1934پائلٹس کولائسنس جاری کیے، 16مشتبہ ڈگری والےپائلٹس میں سے8کومعطل کیا گیا، انکوائری بورڈنے 262پائلٹس کےمشتبہ لائسنس کی نشاندہی کی، جعلی لائسنس والےپائلٹس نےامتحان میں حصہ نہیں لیاتھا۔رپورٹ کےمطابق 54پائلٹس کےلائسنس معطل کرکےدوبارہ تصدیق کی جارہی ہے۔   رپورٹ کے مطابق پی آئی اے 141، سیرین 10 اور ایئربلیو کے 9 پائلٹس گراؤنڈکیے،پی آئی اے کے 6اورشاہین ایئرلائن…

مزید پڑھیں