راولپنڈی:ٹریفک وارڈن پر خواتین کا جوتوں سے حملہ

راولپنڈی: لیاقت باغ اشارے پر قانون پر عمل کروانا ٹریفک وارڈن کی سزا بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے مصروف ترین لیاقت باغ کے اشارے پر تعینات ٹریفک پولیس وارڈن کو تین نامعلوم خواتین نے اس وقت جوتوں سے مارنا شروع کر دیا جب ٹریفک وارڈن نے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے سے انہیں روکا۔ موبائل سے بنی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین نامعلوم مشتعل خواتین جوتوں سے ٹریفک پولیس وارڈن کی پٹائی کر رہی ہیں۔ تینوں مشتعل خواتین وارڈن پر حملہ کرنے کے بعد…

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں لڑکی نے اپنی سہیلی لڑکی سے شادی کر لی

راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکا بن کر اپنی سہیلی سے شادی کر لی   تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا کی عاصمہ نے شناختی کارڈ میں آکاش کے نام سے اندراج کرواکر نیہا نامی لڑکی سے شادی کر لی، دونوں لڑکیوں نے عدالت میں پیش ہوکر دھوکہ دہی سے کورٹ میرج کی،   نیہا کے والد نے علم ہونے پرلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی، عدالت نے نیہا کے والد کی جانب سے دائر رٹ سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ…

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا جادو ، فحش ویڈیوز بے قابو

ویسے تو دنیا میں بہت بڑے اور نام نہاد انقلاب آئے ہیں لیکن اس ٹک ٹاک نے ایسے انقلاب کا نعرہ لگایا کہ سب کو اس نعرے کی لپیٹ میں لے لیا ۔ آج پوری دنیا میں ٹک ٹاک ایپ کو استعمال کرنے والوں کی تعداد 5 سو ملین ہے اور یہ تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان میں فیس بک کے بعد سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپ ٹک ٹاک ہے جس پر چند سیکنڈز کی ویڈیوز بنا کر بہت سے لوگ شہرت کی…

مزید پڑھیں

سی پیک:چین کے 215 انجینئرز اور عملہ آج پاکستان پہنچے گا

پا ک چین راہداری پر کام کرنے کے لیے آج 215 چینی انجینئرز اور عملے کے دیگر ارکان کے ساتھ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آج چین پاک اقتصادی راہداری سی پی ای سی کے متعدد منصوبوں پر کام کرنے والے 215 چینی انجینئرز اور عملے کے دیگر ممبران چین چیجوبہ گروپ کمپنی کے زیر اہتمام چین کی ایئر لائن کے چارٹرڈ طیارے میں چین کے صوبہ سیچوان سے براہ راست اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچیں گے۔ ان عملے کو میگا ہائیڈرو پاور پروجیکٹس میں تعینات کیا…

مزید پڑھیں

خواجہ سرا قتل: وفاقی پولیس ابھی تک تفتیش میں اہم پیشرفت نہ کر سکی

اسلام آباد:گولڑہ میں مبینہ خواجہ سرا کے قتل کا معاملہ،وفاقی پولیس قتل کی تفتیش میں کوئی اہم پیش رفت نہ کر سکی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقہ گولڑہ میں عمر عرف بینش نامی خواجہ سرا کے قتل میں پولیس ابھی تک کوئی اہم پیش رفت نہ کر سکی، پولیس کے مطابق انہوں نے عمر عرف بینش کی سی ڈی آر رپورٹ حاصل کر لی،سی ڈی آر رپورٹ کو بنیاد بنا کر 8 مشکوک افراد فہرست بنائی گئی ہے،8 مشکوک افراد میں سے چار کو شامل تفتیش کیا جا…

مزید پڑھیں

15 جولائی سے واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے واہگہ بارڈر پندرہ جولائی سے کھولا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان کو برآمدات کے لیے واہگہ بارڈر 15 جولائی سے کھولا جائے گا۔ کورونا وائرس کے تناظر میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے متعلق تمام ایس او پیز…

مزید پڑھیں

چئرمین ایف بی آر جاوید غنی کو عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے

وفاقی حکومت حال ہی میں تعینات کیے گئے چئیرمین ایف بی آر جاوید غنی کو عہدے سے ہٹا رہی ہے ۔ ایف بی آر کے انتہائی باوثوق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت حال ہی میں تعینات ہونے والے نئے چیئرمین ایف بی آر جاوید غنی کو اپنے عہدے سے ہٹا رہی ہے، جاوید غنی گریڈ بائیس کے آفیسر ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ چئیرمین ایف بی آر جاوید غنی کو جسٹس فائز عیسیٰ کیس کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے۔ تحریک…

مزید پڑھیں