بلوچستان، ضلع پنجگور میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاک فوج کی گاڑی پر حملہ، 3 جوان شہید ہو گئے۔

 

پک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں گچاک وادی کے علاقہ کاہان میں پاک فوج کی گاڑی کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ہے،حملے کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہو گئے جبکہ حملے میں پاک فوج کے میجر سمیت 5 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق تمام زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment