اسلام آباد چڑیا گھر کے ہاتھی کاون کو کمبوڈیا کے جنگل میں بھیجنے کی تجویز

    اسلام آباد چڑیا گھر کے کاون ہاتھی کے لیے ماہرین نے سر جوڑ لیے، ماہرین جنگلی حیات پر مبنی آٹھ رکنی ایکسپرٹ کمیٹی نے کاون ہاتھی کے لیے اہم تجویز دے دی۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تنہائی کا شکار ہاتھی کاون ہاتھی کی بقیہ زندگی کے لیے ماہرین جنگلی حیات پر مبنی آٹھ رکنی ایکسپرٹ کمیٹی نے کاون ہاتھی کے لیے اہم تجویز دے دی ہیں، ماہرین کے مطابق کمبوڈیا میں جنگلی حیات کے لیے واقع پناہ گاہ اسلام آباد چڑیا گھر کے ہاتھی کاون…

مزید پڑھیں

ایف بی آر میں اعلی سطح کی تقرریاں اور تبادلے

ایف بی آرمیں اعلیٰ سطح کی تقرریاں وتبادلے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق حافظ محمدعلی کو ممبر ایچ آر ایم ایف بی آر، ڈاکٹرحامدعتیق سرور ممبر اسٹریٹجک پلاننگ، چوہدری محمد طارق ممبران لینڈ ایف بی آر، عنبرین افتخار ممبر ریفارمز ایف بی آر، بختیار محمد ممبر ایڈمن ایف بی آر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر میں کی جانے والی مزید تعیناتیوں میں ڈاکٹر فیض الہیٰ میمن ڈی جی ایس آئی،ڈاکٹر لبنیٰ ایوب چیف کمشنر آر ٹی اوکوئٹہ، ساجد اللہ صدیقی ڈی جی ریٹیل اسلام…

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ:چیئرمین نیپرا کی تعیناتی کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیپرا کی تعیناتی کا ریکارڈ طلب کر لیا۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے چیئرمین نیپرا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کر لیا، تحریری حکم نامہ دو صفحات پر مشتمل پر مشتمل ہے، ہائی کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ چیئرمین نیپرا کی تعیناتی کا ریکارڈ جواب کے ساتھ جمع کرایا جائے۔ عدالت نے کیس 29 ستمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے منظور کر…

مزید پڑھیں

پاکستان میں مقامی سطح پر الیکٹرک موٹر سائیکلز کی تیاری شروع

الیکٹرک وہیلکلز پالیسی پر عمل درآمد شروع، پاکستان میں مقامی سطح پر الیکٹرک موٹر سائیکلز کی تیاری شروع کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکٹرک وہیلکلز پالیسی پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد پاکستان میں مقامی سطح پر الیکٹرک موٹر سائیکلز کی تیاری شروع کردی گئی ہے، متعدد کمپنیوں نے دو,  تین وہیلرز گاڑیوں کی مینو فیکچرنگ کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں، ایم ایس جولٹا الیکٹرک نے الیکٹرک موٹر سائیکل کی مینوفیکچرنگ کے درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے الیکٹرک سکوٹر اور موٹر سائیکل کی مینو…

مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کو تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش

پاکستان نے بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادو کو تیسری قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو تیسری قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کیا ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت کو تیسری قونصلر رسائی کے حوالے سے رسمی طور پر بھارتی ہائی کمیشن کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔   گزشتہ روز بھارت کے پاکستان میں ناظم الامور نے کلبھوشن یادیو سے ملاقات کی تھی جس کے بعد بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کو دی جانے والی قونصلر…

مزید پڑھیں

میرپور آزاد کشمیر میں عمارت زمین بوس، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

میرپور آزادکشمیر کے نواحی علاقہ چکسواری میں شادی ہال کی عمارت زمین بوس ہوگئی ہے،متعدد افراد کے ملبے تلے دب جانے کا خدشہ ہے۔   تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر، ضلع میرپور کے علاقے چکسواری میں شادی ہال کی عمارت اچانک زمیں بوس ہوگئی، عینی شاہدین کے مطابق متعدد افراد کے ملبے تلے دب جانے کا خدشہ ہے، امدادی ٹیمیں ریسکیو آپریشن کے لیے جائے حادثہ پرپہنچ گئی ہیں اور امدادی کام شروع کر دیا ہے۔   منہدم ہونے والی عمارت 10برس قبل تعمیر ہوئی تھی جس میں مرمتی کام…

مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ملتوی کر دی

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم ڈویژن کے رابطے کے بعد ہڑتال ملتوی کر دی ہے۔   آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن ترجمان کے مطابق آئل ٹینکز ایسوسی ایشن کے نمائندگان 20 جولائی کو پٹرولیم ڈویژن کے اعلی حکام سے ملاقات کریں گے جس میں ایسوسی ایشن کے تمام جائز مطالبات متعلقہ اداروں کے سامنے رکھے جائیں گے، اس یقین دہانی کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ملتوی کردی۔   ترجمان کے مطابق پٹرولیم ڈویژن پٹرول و پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے۔   یاد…

مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر فائرنگ سے 3 پاکستانی شہید، 7 زخمی

پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں سرحد پار سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری شہید جب کہ 7 شہری اور دو فوجی جوان زخمی ہو گئے۔     تفصیلات کے مطابق افغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی علاقے پر فائرنگ کی گئی ہے، باجوڑ میں سرحد پار کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں تین شہری شہید ہو گئے جب کہ 7 شہری زخمی ہو گئے، واقعے میں دو فوجی جوان بھی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل…

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے ٹی ٹی پی رہنما نور ولی محسود پر پابندیاں عائد کر دیں

اقوام متحدہ نے کلعدم تحریک طالبان پاکستان کے نورولی محسود کو پابندیوں کی فہرست میں ڈال دیا۔   تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے نورولی محسود کو پابندیوں کی فہرست میں ڈال دیا، امریکی محکمہ خارجہ نے فہرست میں شامل کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کئی دہشتگردی اور ہلاکتوں میں کلعدم تحریک طالبان پاکستان ملوث ہے،نور ولی محسود کوالقاعدہ اورداعش کی پابندیوں والی فہرست میں ڈالا گیا ہے جو خوش آئندہ ہے امریکا نے نورولی محسود کو گزشتہ سال ستمبرمیں دہشت…

مزید پڑھیں

لاہور ائیر پورٹ کے اہلکار آپس میں ہی الجھ پڑے

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر اے ایس ایف اور سول ایوی ایشن کے اہلکار کے درمیان جھگڑا، بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ائیر پورٹ پر اے ایس ایف کے اہلکار کا سول ایوی ایشن کے سپروائز رکے درمیان ہاتھاپائی ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لئے، لاہور ائیر پورٹ پارکنگ ایریا میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سپروائز رلاونجز عامر رضا پر اے ایس آئی کے درمیان بحث و تکرار کے بعد ہاتھا پائی ہوئی، دیگر عملے نے دونوں اہلکاروں کے درمیان بیچ بچاؤ بھی…

مزید پڑھیں