ایف بی آر میں اعلی سطح کی تقرریاں اور تبادلے

ایف بی آرمیں اعلیٰ سطح کی تقرریاں وتبادلے کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کے مطابق حافظ محمدعلی کو ممبر ایچ آر ایم ایف بی آر، ڈاکٹرحامدعتیق سرور ممبر اسٹریٹجک پلاننگ، چوہدری محمد طارق ممبران لینڈ ایف بی آر، عنبرین افتخار ممبر ریفارمز ایف بی آر،
بختیار محمد ممبر ایڈمن ایف بی آر تعینات کر دیا گیا ہے۔
ایف بی آر میں کی جانے والی مزید تعیناتیوں میں
ڈاکٹر فیض الہیٰ میمن ڈی جی ایس آئی،ڈاکٹر لبنیٰ ایوب چیف کمشنر آر ٹی اوکوئٹہ، ساجد اللہ صدیقی ڈی جی ریٹیل اسلام آباد، ڈاکٹر آفتاب امام چیف کمشنرسی آرٹی کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment