اسلام آباد سے مگر مچھ اور کچھوے جنگلی ماحول میں منتقل

اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ نے مگر مچھ اور کچھوے سندھ منتقل کر دیے گئے ہیں ۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ نے مارش مگر مچھ، 21کچووں کو سندھ کے شہر گھوٹکی کے صوفی انور پارک میں چھوڑ دیا، وائلڈ لائف بورڈ کے مطابق صوفی انور پارک میں بنی سینکچوری جنگلی حیات کو جنگل جیسا ماحول دیا گیا ہے، اسلام آباد سے سندھ منتقل کی گئی جنگلی حیات کو ماحول سے ہم آہنگی دینے ہے لیے ملازمین کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔   وائلڈ…

مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان، پہلی پوزیشن 2 لڑکیاں لے اڑیں

  فیڈرل بورڈ کے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، پہلی پوزیشن دو لڑکیوں اور دوسری پوزیشن دو لڑکوں نے  اڑا لی، تیسری پوزیشن پر 11 طالب علم کامیاب ہوئے۔   تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ نے میٹرک نتائج کا اعلان کر دیا، تقریب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ راؤ عتیق احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ہدایات کے مطابق بچوں کو پروموٹ کر رہے ہیں، پورے پاکستان میں پہلے نتائج فیڈرل بورڈ دے رہا ہے، نویں کلاس کی پرفارمنس کے مطابق دسویں کے طلباء کو تین…

مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس کو ملک بھر شجر کاری مہم میں شامل کرنے کا فیصلہ

ٹائیگر فورس کو ملک بھر شجر کاری مہم میں شامل کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس کو شجر کاری مہم میں شامل کرنے کی باضابطہ منظوری دیدی۔   تفصیلات کے مطابق مشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کو ٹائیگر فورس، شجر کاری، نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم پر بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر شجر کاری مہم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی مشیر ماحولیاتی تبدیلی امین اسلم اور عثمان ڈار کو مون…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:این ایچ اے سے لیز پر دی گئی زمینوں کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ میں لاہور میں پٹرول پمپس کی لیز سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت، عدالت نے ملک بھر میں جی ٹی روڈز کے اطراف دی گئی لیزز کی تفصیلات طلب کر لیں،   تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لاہور میں پٹرول پمپس کی لیز سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کی، سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کی کس کو کن شرائط پر اور کب سے لیز دی گئی تمام ریکارڈ پیش کیا جائے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جی ٹی…

مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہلی کیس:الیکشن کمشنر نے یکطرفہ فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے خلاف مبینہ دہری شہریت چھپانے کےمعاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت، فیصل واڈا  کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے کوئی پیش نہ ہو سکا۔الیکشن کمشنر نے یکطرفہ فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔     تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے خلاف مبینہ دہری شہریت رکھنے پر نااہلی کےلئے دائر 4 درخواستوں پر سماعت چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کی،فیصل واوڈا کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا، الیکشن…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

مُلک میں پولیو مہم کا دوربارہ سے آغاز، آج سے شروع ہونے والی مہم کے دوران مخصوص علاقوں میں 8 لاکھ بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے، رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 60 ہو چکی ہے   تفصیلات کے مطابق مُلک میں پولیو مہم کا دوربارہ سے آغاز آج سے ہو گا، اس مہم میں آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، پولیو مہم کو کورونا وائرس کے باعث 4 ماہ قبل معطل کر دیا گیا تھا، جو آج سے دوبارہ شروع ہو…

مزید پڑھیں