ایف آئی اے کا ڈی جی پیمرا کے خلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

ایف آئی اے کا ڈی جی پیمرا حاجی آدم کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔   دستاویزات کے مطابق ایف آئی اے نے ڈی جی آدم کے خلاف مبینہ کرپشن اور پیمرا میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، ایف آئی اے کے چیئرمین پیمرا کو لکھے گئے خط کے مطابق حاجی آدم کے خلاف پیمرا کیفے ٹیریا کے ٹھیکے میں کرپشن اور پیمرا سٹاف میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے پر تحقیقات کی جائیں گی۔ ایف آئی اے نے چیئرمین پیمرا سے پیمرا کیفے…

مزید پڑھیں

اٹلی میں غیر قانونی پاکستانیوں کو سہولیات دینے کا فیصلہ

اٹلی میں تعینات پاکستان کے سفیر جوہر سلیم کی پاکستانی اور اطالوی صحافیوں سے گفتگو میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان تعلقات پر اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں تعینات پاکستان کے سفیر جوہر سلیم کی پاکستانی اور اطالوی صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اٹلی 2 ٹریلین ڈالرز کی جی ڈی پی کے ساتھ دنیا کی آٹھویں اور یورپی یونین کی تیسری بڑی معیشت ہے، پاکستان کی برآمدات کرنے والے ملکوں میں اٹلی نویں نمبر پر ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے آئی ایم ایف نے اٹلی کی…

مزید پڑھیں

میانوالی میں پولیس مقابلہ، ہیڈ کانسٹیبل زخمی

میانوالی،تھانہ عیسی خیل کے علاقہ میں پولیس کا اشتہاریوں کے ساتھ مقابلہ، پولیس مقابلے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع میانوالی کے تھانے عیسی خیل کے قریب پہاڑی کے پاس اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا ہے، میانوالی پولیس کے ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران اشتہاریوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں ہیڈ کنسٹیبل نیئر عباس زخمی ہو گیا۔ ضلع میانوالی پولیس کے ترجمان کے مطابق میانوالی کے ڈی  لیے پی او حسن اسد…

مزید پڑھیں

عدلیہ کیخلاف توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس، ایف آئی اے نے رپورٹ جمع کروا دی

ججز اور عدلیہ کیخلاف آغا افتخار الدین مرزا توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس، ایف آئی اے نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔   تفصیلات کے مطابق ججز اور عدلیہ کیخلاف آغا افتخار الدین مرزا توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس، ایف آئی اے نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شریک ملزم اکبر علی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا، جبکہ افتخار الدین مرزا کی ضمانت مسترد کر دی گئی تھی،…

مزید پڑھیں

پارا چنار دھماکہ، 16 افراد زخمی

پارا چنار : صوبہ خیبر پختونخوا میں پارا چنار کے علاقے اکبر خان چوک کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ خیز مواد سبزی والی ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا۔   تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے شہر پاراچنار کے علاقے اکبر خان چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے سے 16 افراد کے زخمی ہونے کی…

مزید پڑھیں

اسلامک یونیورسٹی کے ملازمین اور طلباء پر نئی پابندیاں عائد

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے فوری طور پر سوشل میڈیا یوزایج پالیسی کے نام پرملازمین، طلباء اور دیگر افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔   تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں واقع انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے فوری طور پر سوشل میڈیا یوزایج پالیسی کے نام پرملازمین، طلباء اور دیگر افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، پریزیڈنٹ اسلامک یونیورسٹی کی جانب سےباقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹی فیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی یا ملازمین کی ساکھ متاثر کرنے والوں سے یونیورسٹی قوانین کے تحت نمٹا جائے گا۔  …

مزید پڑھیں

راولپنڈی والدہ تشدد کیس:ممتا بیٹے کی محبت میں ہار گئی

راولپنڈی:ممتا جاگ اٹھی، گلناز بی بی نے اپنے بیٹے کو معاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں بیٹے کا ماں پر تشدد کیس میں نیا موڑ آگیا، پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون گلناز بی بی نے اپنے بیٹے ارسلان کو معاف کردیا، گلناز بی بی نے پولیس کو زبانی بیان بھی دے دیا ہے۔ تشدد کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کے حکم پر ایس پی راول، ایس ڈی پی او نیوٹاؤن اور ایس ایچ او…

مزید پڑھیں

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

نیپرا نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نومبر 2019سے جون 2020کے 8ماہ کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کا فیصلہ دے دیا۔   تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی،بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ کا 4 ارب 46 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا ،نیپرا میں 8 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹس کی درخواستوں پر سماعت نومبر 2019 تا جون 2020 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹس کی مدت کیلئے ہوئی۔   سماعت کے بعد نیپرا نے 8 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور کمی کی منظوری…

مزید پڑھیں

کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب ہے:سپریم کورٹ

لاکھڑا پاور پلانٹ تعمیر میں بے ضابطگیوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب کو قراردیدیا،عدالت نے حکم دیا کہ نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں۔   تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد کی سراہی میں تین رکنی بنچ نے لاکھڑا پاور پلانٹ تعمیر میں بے ضابطگیوں کے کیس کی سماعت کی عدالت نے کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب کو قرار دیدیا، سپریم کورٹ نے…

مزید پڑھیں

پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو سیل کیا جائے:اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارحکومت میں راول ڈیم کے پاس پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو سیل کرنے اور معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سی ڈی اے بورڈ نے عدالت میں جواب جمع کرایا کہ وزیراعظم نے راول جھیل کنارے تعمیرات کی اجازت دی تھی، لیکن پاکستان نیوی کلب کا نہ تو الاٹمنٹ لیٹر ہے اور نہ ہی اس کی منظوری…

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے نئے صدر پیر کو پاکستان آئیں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر پیر کو پاکستان آ رہے ہیں، انہیں مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت خطے کی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔   وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر پیر کو پاکستان آرہے ہیں، ان سے ملاقٹوں میں انہیں مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت خطے کی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔   وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا…

مزید پڑھیں