محکمہ خوراک کی جہلم، اٹک اور چکوال میں کرپشن کے خلاف کارروائی

اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن کے محکمہ خوراک نے ضلع جہلم ،اٹک اور چکوال میں کرپشن کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری ہیں-   تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹراینٹی کرپشن راولپنڈی نے رمضان پیکج 2018 میں خردبرد اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے پرمحکمہ خوراک کے افسران کے خلاف مقدمات درج کرلئے اور محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے محمد اخلاق اسسٹنٹ فوڈ کنڑولر، مدثر نذر فوڈ انسپکٹرچکوال، ملک سعید احمد فوڈ انسپکٹر اٹک، مسعود احمد اسسٹنٹ فوڈ کنڑولراٹک، عارف حسین اسسٹنٹ فوڈ کنڑولرجہلم، محمد امین فوڈ انسپکٹر جہلم، محمد عمران…

مزید پڑھیں