گلگت میں پولیس پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ایک گھر پر چھاپے کے دوران انسدادِ دہشت گردی کی ٹیم پر فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ ضلع دیامر پولیس کے ترجمان مبارک جان نےصحافیوں کو بتایا کہ پولیس کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کو ذرائع سے اطلاع ملی کہ جوگلوٹ تھانے کو مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب کچھ اشتہاری ملزمان ایک مکان میں موجود ہیں، جس کے بعد سی ٹی ڈی کی ٹیم نے چلاس کے علاقے رونئی میں مذکورہ گھر پر پیر…

مزید پڑھیں

شہبازشریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز کے خلاف 3 نیب ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری

نیب کے چئیرمین جاوید اقبال نے تین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی، نئے تین ریفرنس میاں شہبازشریف، سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق میاں شہبازشریف اور حمزہ شہبازکےخلاف اپنی آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں ریفرنس دائرکیا جائےگا، ریفرنس میں شہبازشریف پر 7 ہزار 328 ملین روپے کے ناجائز اثاثوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ شہباز شریف اور ان کے بیٹے اپنے ملازمین اور ساتھیوں کے نام پر بے نامی کمپنیاں بھی…

مزید پڑھیں

ایف بی آر میں تبادلے عدلیہ کو محکوم بنانے کی منظم کوشش ہیں، یونین آف جرنلسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ اور بچوں کا کیس ایف بی آرکو بھیجنےکا معاملہ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے بھی سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ اور بچوں کا کیس ایف بی آر کو بھیجنے پر پی ایف یو جے نے بھی سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی ہے، نظرثانی درخواست میں چیئرمین ایف بی آر کو عہدے سے ہٹانے پر بھی سوالات اٹھا دیے گئے ہیں، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوش خبری

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں میں کے لیے اچھی خبرہے کہ برٹش آئیر ویز کا پاکستان کے لئے پروازیں شروع کرنے کے لیے آئیر پورٹ حکام سے انتظامات کرنے کے لیے مراسلہ لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق برٹش آئیر ویز کی پاکستان میں دوبارہ آپریشن شروع کرنے کے لیے برطانوی حکام کا اسلام آباد آئیر پورٹ منیجر کو انتظامات مکمل کرنے کی یقین دہانی مانگ لی کہ ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے تصدیق کی جائے کہ اسلام آباد آئیر پورٹ پر معمول کی صفائی اور سہولت سے متعلق خدمات کو دوبارہ…

مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک، پولیس حرکت میں آگئی

سوشل میڈیا پر خواجہ سراؤں کے ساتھ ناروا سلوک اور ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کا معاملہ، تحفظ سینٹر کی جانب سے رابطہ کرنے پر ہراسگی کا شکار ہونے والے خواجہ سرا انصاف کے حصول کے لیے تحفظ سینٹر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی جانب سے خواجہ سراؤں کو فنکشن کے بہانے بلا کر برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، متاثرہ خواجہ سرا انصاف لینے کے لیے خواجہ سراء تحفظ سنٹر پہنچ گئے، پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ اغواء…

مزید پڑھیں

ایف بی آر نے آر ٹی او فیصل آبادکے تین ملازمین برطرف کر دیئے

ایف بی آر نے آر ٹی او فیصل آبادکے تین ملازمین برطرف کر دیئے تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ریجنل ٹیکس دفتر فیصل آباد میں تعینات تین ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے برطرفی کے احکمات ان ملازمین کے خلاف انکوائر ی کے بعد اعتراف جرم کرنے پر کئے ہیں ۔تینوں  ملازمین کو آفیشل مس کنڈکٹ   ثابت ہونے پر قواعد کے مطابق برطرف کیا گیا ہے۔ ان  ملازمین کے خلاف ایف آئی آر بھی درج تھی۔ بر طرف ہونے والے ملازمین میں عابد…

مزید پڑھیں

سال 2020 کے پردیسی

Sidra Saeed

” آج عجیب سی گھبراہٹ ہے ! دل بھی بے چین ۔۔۔ کام پر دھیان بھی نہیں دیا جارہا ۔ عمران علی ساتھی ورکر سے اپنی کیفیت بیان کرتے ہیں۔ اسی دوران موبائل فون کی گھنٹی بجتی ہے۔ عمران علی دیکھتے ہیں کہ ان کے گھر سے فون آیا ہے۔ وہ جھٹ سے فون اٹھاتے ہیں اطلاع ملتی ہے کہ والدہ کا انتقال ہو گیا ۔ ان کی والدہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا تھیں۔ عمران علی کا تعلق بھارت سے ہے اور سعودی عرب کی ایک کمپنی میں بطور…

مزید پڑھیں