کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا، کشمیر ہائی وے پر تمام ڈائریکشن بورڈز پر بھی کشمیر ہائی وے کو سرینگر ہائے وے کر دیا گیا۔

ڈھوکری چوک، فیض آبار، زیرو پوائنٹ، گولڑہ موڑ اور ایکسپریس وے پر نئے نام دے بورڈز نصب کئے گئے۔
سری نگر ہائے وے کا باقاعدہ افتتاح 5 اگست کو ایک تقریب کے زریعے کیا جائے گا۔

دو مرحلوں میں افتتاح کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں مراد سعید افتتاح کریں گے، جبکہ دوسرے مرحلے میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ افتتاح کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment