آئی اسلام آباد کا یوم شہداء کے موقع پر اہم پیغام

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے یوم شہداء کے موقع پر اہم پیغام جاری کیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے یوم شہداء کے موقع پر اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سلام ان عظیم خاندانوں کو جن کے بہادر سپوت اور جگر گوشے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے مزید کہا کہ میرا سلام ہے ان بہادر سپوتوں کو جو مادر ملت پر قربان ہو گے سیکورٹی اداروں کے ساتھ مل کر انسداد دہشتگری آپریشنز میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،

متعلقہ خبریں

Leave a Comment