آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اراکین کی ہندوستان کے خلاف احتجاجی ریلی

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اراکین کی ہندوستان کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ریلی میں مسلم لیگ ن پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف جماعت اسلامی جے کے پی پی کے اراکین اسمبلی کی شرکت کی، ریلی نےاقوام متحدہ کے مبصر مشن دفتر تک مارچ کیا۔

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام یاداشت مبصر مشن کو پیش کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment