راولپنڈی: پولیس لائن میں متفرق اسٹور کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی

راولپنڈی: پولیس لائن کے اندر واقع متفرق اسٹور کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے،امدادی ٹیمیں پولیس لائن طلب کر لیں گئیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس لائن کے اندر واقع متفرق اسٹور کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو ٹیموں کو امدادی کارروائیوں کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے باعث دو افراد ملبے میں پھنس گئے،متفرق اسٹور کی چھت عرصہ دراز سے ناقص حالت میں تھی،متفرق اسٹور کر مسلسل نظر انداز کیا گیا، پولیس اہلکاروں بھی موقع پر پہنچ گئے،پھنسے ہوئے اہلکاروں کو نکالنے کی کوشش جاری۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment