وفاقی پولیس نے قاتل میاں بیوی گرفتار کر لئے

اسلام آباد: ایس پی رورل امجد فاروق بٹر کی ہدایت پر تھانہ کھنہ پولیس کی کاروائی، تھانہ کے علاقے بلال ٹاون میں 2018 کو ارشد خان نامی شخص کو قتل کرکے فرار ہونے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے وفاقی پولیس نے بلال ٹاون میں 2018 کو ارشد خان نامی شخص کو قتل کرکے فرار ہونے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا، رانجھا شریف اورغفوران بی بی تھانہ کھنہ قتل کے مقدمے میں سال 2018 سے اشتہاری چلے آ رہے تھے۔

گرفتار  مجرمان کے خلاف مزید  قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔کاروائی اے ایس پی  محمد عثمان ٹیپو کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ کھنہ انسپکٹر مرزا محمد گلفراز اور حیدر علی شاہ اے ایس آئی وٹیم نے کی،آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment