روس کا کورونا ویکسین لانچ کرنے کا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سائنسدانوں نے کورونا وئرس کی ایسی ویکسین تیار کر لی ہے جو کورونا وائرس کے خلاف کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا ویکسین ماسکو کی گامالیا انسٹی ٹیوٹ اور روسی وزرات دفاع کے اشتراک سے بنائی گئی ہے جس کے تینوں تجرباتی مراحل مکمل کر لیے گئے ہیں۔ روسی کے نائب وزیر صحت نے کہا کہ کہ روس میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی کورونا ویکسین کے انسانوں پر تینوں کلینیکل…

مزید پڑھیں

میری گاڑی پر پتھراؤ کرنے والے پولیس وردی میں تھے:مریم نواز

قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ ان کی گاڑی پر پتھراؤ کرنے والے پولیس کی وردی میں تھے اور اگر وہ بلٹ پروف گاڑی میں نہ ہوتیں تو نہ جانے کتنا نقصان پہنچتا۔ مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کو منگل کو نیب لاہور نے رائیونڈ اراضی کیس کے حوالے سے پیشی کے لیے بلایا تھا تاہم ان کے وہاں پہنچنے سے قبل ن لیگ کے کارکنوں اور پولیس…

مزید پڑھیں

کستمز کے 10 افسر نااہلی اور بدعنوانی کے الزام میں معطل

ایف بی آر نے نااہلی اور بدعنوانی کے الزام میں مزید 10 افسران کو معطل کر دیا ہے۔ زرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے نااہلی اور بدعنوانی کے الزام میں 10 افسران کو معطل کر دیا ہے،معطل ہونے والے کسٹمز کے 10 افسران میں سات انسپکٹرز، دو سپرنٹنڈنٹ اور ایک اپریزنگ افسر شامل ہیں۔ ایف بی آر نے بتایا کہ جولائی سے اب تک 36 افسران اور 19 اہلکاروں کو معطل اور 3 اہلکاروں کو بر طرف کیا جا چکا ہے، شفافیت کے لئے ادارے کو بد عنوان…

مزید پڑھیں

15 اگست کو سکول کھولیں گے، پرائیویٹ سکلولز ایسوسی ایشن کی دھمکی

15 اگست کو اسکول کھولیں گے، نجی تعلیمی اداروں کی ایسوسی ایشن نے فیصلے سے پیچے نہ ہٹنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز کی عہدیداران نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔صدر اسکولز فیڈریشن پنجاب کاشف مرزا نے کہاکہ تمام تر مشاورت کے بعد 15 اگست سے ہر صورت اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا۔ پہلا ہفتہ خدشات دور کرنے کیلئے والدین کو بھی بلائیںنگے۔ اسکول ڈس انفیکٹ سمیت ایس او پیز پرمکمل عملدرآمد ہوگا۔حکومت کی رٹ تسلیم کرتے ہیں، لیکن ہمیں مخالف نہ…

مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا برائیڈل شوٹ

لاہور: عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے حال ہی میں ہونے والے برائیڈل شوٹ کی کچھ جھلکیاں منظر عام پر آ گئیں۔ دلہنوں کے ملبوسات اور زیورات کی وجہ سے پہچانی جانے والی معروف فیشن ڈیزائنر عائشہ ناہید کی جانب سے حال ہی میں ایک اور برائیڈل شوٹ سامنے آیا ہے۔ اس بار فوٹو شوٹ میں معروف باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے ماڈل کے فرائض انجام دیئے ہیں۔دلہن کے ملبوسات میں زیب تن فریال مخدوم کے اس شوٹ کو ’ دی رائل…

مزید پڑھیں

پاکستان کا سب سے بڑا باکسنگ میلہ سجنے کو تیار

کرونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ میلہ پھر سجنے کو تیار ہے۔ کرکٹ کے بعد اب دنیا کا مقبول ترین کھیل باکسنگ کا انٹرنیشنل میلہ بھی پاکستان میں سجے گے۔ عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان نے 3 اکتوبر کو پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل باکسنگ شو اسلام آباد میں کرانے کا اعلان کردیا۔باکسنگ شو کا بڑا ٹاکرا ڈبلیو بی سی ٹائٹل فائٹ ہوگی، جس میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے باکسنگ چیمپئن ایشین بوائے عثمان وزیر کا مقابلہ نامور انٹرنیشنل باکسر…

مزید پڑھیں

نیب کی کارروائی، وزارتِ خارجہ کا سابق اہلکار گرفتار

نیب راولپنڈی نے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والے وازرت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے میں سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والے سابق اکاؤنٹنٹ طفیل قاضی کو گرفتار کر لیا۔ملزم طفیل قاضی 2013 سے 2018 تک صوفیہ بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے میں تعنیات رہا۔ ذرائع کے مطابق ملزم طفیل قاضی نے سفارت خانے میں بطور اکاونٹینٹ سرکاری فنڈ کو نقصان پہنچایا، ملزم نے سرکاری فنڈ کا بے دریغ زاتی استعمال کیا۔نیب راولپنڈی…

مزید پڑھیں

14 آگست کے لیے اسلام آباد پولیس کا ٹریفک پلان جاری

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی ٹریفک کو 14 اگست یوم آزادی کے لئے مشترکہ ٹریفک پلان جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان پولیس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث 13 اگست رات اور 14 اگست کو ریڈ زون غیر متعلقہ اشخاص اور غیر ضروری ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ آئی جی اسلام آباد پولیس نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ون ویلنگ ،کارریسنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ شاپنگ مالز اور مارکیٹس…

مزید پڑھیں

چڑیا گھر کے جانوروں کی ہلاکت،امین اسلم اور زرتاج گل کو شو کاز نوٹس جاری

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے کیس میں وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل، مشیر ملک امین اسلم، سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ناہید درانی اور وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ممبران کو توہین عدالت نے شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے موقف اپنایا کہ سیکرٹری خود معاملے کی انکوائری کر رہی ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ سیکرٹری…

مزید پڑھیں