علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے برطرف ملازمین سراپا احتجاج

اسلام آباد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کنٹریکٹ پر تعینات اساتذہ اور ملازمین برطرفیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

احتجاج میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے ان اقدام سے کئی خاندان متاثر ہورہے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے جب تک ان کو عہدوں پر بحال نہ کیا جائے گا تب تک انکا احتجاج جاری رہیگا۔

احتجاج میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے ان اقدام سے کئی خاندان متاثر ہورہے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے جب تک ان کو عہدوں پر بحال نہیؔں کیا جائے گا تب تک انکا احتجاج جاری رہیگا۔

احتجاجی مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلیے جماعت اسلامی کے رہنما میاں اسلم بھی نیشنل پریس کلب پہنچ گئے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment