کشمیری مجاہدین کا حملہ، 5 بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے بارہمولہ علاقے میں کشمیری مجاہدین کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا ایک اور بھارتی فوجی منگل کے روز ہلاک ہو گیا ۔ 

بھارتی فورسز نے فائرنگ سے کشمیری کمانڈر سجاد عرف حیدر سمیت تین مجاہدین کو بھی شہید کردیا گیا۔

یاد رہے گذشتہ روز کشمیری مجاہدین نے بھارتی فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا تھا جس میں سی آر پی ایف کے دو جوان اور ایک پولیس اہلکار سمیت تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ مقابلے کے دوران فائرنگ سے دو فوجی زخمی بھی ہوگئے تھے

متعلقہ خبریں

Leave a Comment