قومی ایئرلائن کے کرایوں میں کمی کا اعلان

قومی ایئرلائن نے اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہےاور کرایوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔ 

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد اور لاہور کا یکطر فہ کرایہ سات ہزار روپے 879 مقرر کیا گیا ہے۔صرف ہینڈ کیری دستی سامان لیجانے کی اجازت ہو گی۔ سامان کے ساتھ یکطرفہ کرایہ آٹھ ہزار543 کردیا گیا 35 کلو سامان لیجانے کی سہولت ہو گی ۔

ترجمان کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد کے لئے روزانہ چار پروازیں آپریٹ کرتی ہے۔ پی آئی اے لاہور کے لئے روزانہ دو پروازیں آپریٹ کر رہی ہے۔ کرایوں میں کمی غیر معینہ مدد تک رہیگی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment