جنوبی کوریا کے سپریم لیڈر کِم جونگ ان کومے میں چلے گئے؟

جنوبی کوریا کے سابق  صدر کم دا جنگ کے سابق معاون چانگ سونگ من نے جنوبی کوریائی میڈیا کو بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ سپریم لیڈر کوما میں ہیں لیکن ان کی زندگی ختم نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی بیان مضحکہ خیز ہے، وزارتِ خارجہ

حکام کا کہنا ہے کہ ہم سی پیک کے خلاف بھارتی غلیظ پروپیگنڈا مسترد کرتے ہیں، بھارت عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے مایوس کن حد تک کوششیں کر رہا ہے، بھارت کا اس ایشو پر کوئی تاریخی، قانونی یا اخلاقی جواز نہیں، بھارت کے جھوٹے دعوے حقائق نہیں جھٹلا سکتے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد بڑے ترقیاتی منصوبے تکمیل کے قریب

سی ڈ ی اے کی طرف سے گزشتہ سال اگست سے اکتوبر کے درمیان اسلام آباد میں شروع کئے ترقیاتی منصوبے اب تکمیل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ توقع کی جاتی ہے ان ترقیاتی منصوبوں کو آئندہ چند روز میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا سوئی گیس فیلڈ سے اہم معاہدہ

محکمہ توانائی کے حکام کے مطابق سوئی گیس فیلڈ سے سوئی گیس نکالنے کے معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی حکومت بلوچستان کو سوئی گیس سے حاصل آمدنی کا چالیس فیصد دینے پر راضی ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی وفاقی سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے رولز میں ترمیم کی منظوری

تفصیلات کے مطابق اہم فیصلے میں وفاقی سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کو سول سرونٹس رولز 1973 کی متعلقہ شق کا حصہ بنادیا گیا۔سابقہ فاٹا اور گلگت بلتستان کا 4 فیصد کوٹہ علیحدہ کردیا گیا اور ملازمتوں میں سابقہ فاٹا کا کوٹہ 3 فیصد ہوگا جبکہ سابقہ فاٹا کا کوٹہ 10 سال تک کے پی میں ضم نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات کے عوض پیسے لینے کا انکشاف

زرائع کے مطابق اڈیالہ جیل جانے والی خاتون ملاقاتی نے اپنے خاوند سے ملنے کے لیے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیرا کو 2 ہزار روپے دے۔ خاتون ملاقاتی کے پاس شناختی کارڈز نہ ہونے کے باعث پیسے لیے گئے، جس کے بعد ملاقات نہ ہونے پر ملاقاتی نے شور شرابا کردیا۔

مزید پڑھیں

دوا ساز کمپنیوں کو ادویات 10 فیصد مہنگی کرنے کی اجازت

وزارت قومی صحت کے ترجمان نے کہا کہ وفاقی حکومت نے عالمی وبا کوروناوائرس کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات کم کرنے کے لیے دوائیاں بنانے والی کمپنیوں سے رابطہ کر کے قیمتیں مستحکم رکھنے کے فوری اقدامات کیے۔

مزید پڑھیں

پاکستان:سات درجن سے زائد دہشتگردوں پر پابندیاں عائد ، تفصیلات سامنے آ گئیں

دہشت گردی کے خلاف ایک بڑی پیشرفت میں حکومت پاکستان نے سات درجن سے زائد افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جو کہ دہشت گرد گروہوں سے وابستہ ہیں

مزید پڑھیں