بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ سندھ میں شدید بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گ۔
بلاول نے اپنی پارٹی کے تمام منتخب عوامی نمائندوں کو حکم دیا کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں بارش سے متاثر ہونے والے لوگوں کی ہر ممکن مدد کریں۔

مزید پڑھیں

دوسری شادی کے خواہشمند افراد ہو جائیں ہوشیار

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستگزار محمد جمیل کو حق مہر فوری ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق مہر معجل ہو یا غیر معجل دونوں صورتوں میں فوری واجب الادا ہوگا۔

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور سے سعودی سفیر کی ملاقات

پیر نور الحق قادری نے کہا کہ پاک سعودی تعلقات مذہبی اخوت و تعاون کے مضبوط رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔ پاکستانی عوام خادم حرمین شریفین کی جلد صحت مندی کیلئے دعا گو ہے۔ پاکستانی عوام کے دل حرمین شریفین کی محبت میں دھڑکتے ہیں

مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی

شمالی صوبہ پروان کی ترجمان واحدہ شاہکار نے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ امدادی ٹیمیں تباہ شدہ مکانات کے نیچے دبے لوگوں کو تلاش کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں کم از کم 66 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل داخل ہو چکا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے آندھی اورگرج چمک کے  ساتھ بارش  کی توقع ہے، اس دوران موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔

مزید پڑھیں

صحابی رسول کی شان میں گستاخی، شیعہ ذاکر آصف علوی کے خلاف مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ترلائی میں امام بارگاہ قصر خدیجہ الکبریٰ میں شیعہ ذاکر آصف علوی کے خلاف سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کرنے پر ایف آئی آر درج کر لی۔

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی

تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں سیکیورٹی کے شدید خطرات اور انٹیلیجنس کی بنیاد پر سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ نزد ٹی ٹی مل کے قریب دہشت گردوں کی اطلاع پر کارروائی کا آغاز کیا۔ فائرنگ کے تبادلہ میں ڈی ایس پی جلیل خان وزیر اور کانسٹیبل رفیع اللہ شدید زخمی ہو گئے

مزید پڑھیں