کراچی میں شدید بارشیں، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

ملک کے بڑے شہر کراچی میں مون سون کے تازہ سپیل سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں شہر کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ:جانوروں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کو شیروالے پنجرے میں بند ہونا چاہیے

چڑیا گھر کے جانوروں کی ہلاکت کے توہین عدالت کیس میں وزیرمملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل اور معاون خصوصی ملک امین اسلم نے جواب جمع کروانے کے بجائے مزید مہلت مانگ لی۔

مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد پولیس کا محرم کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد:آئی جی محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں محرم الحرم کے دوران امام بارگاہوں اور برآمد ہونے والے جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ کا ‘جلاد’ منطقی انجام کو پہنچ گیا

سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد کو نیوزی لینڈ کی سب سے سخت سزا عمرقید سنا دی گئی۔ جج نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ برینٹن تمہارا جرم اس قدر گھناؤنا ہے کہ اگر تمہیں قید میں موت بھی آجائے تو بھی تمہاری سزا پوری نہیں ہوگی

مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے بڑے صاحبزادے انتقال کر گئے۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید قائم علی شاہ کے بڑے صاحبزادے سید مظفر علی شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

مزید پڑھیں