چین میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے کا خصوصی فضائی آپریشن

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز اتوار کو چین کے شہر شنگھائی کے پڈونگ بین الاقوامی ائرپورٹ سے اسلام آباد پہنچے گی۔

مزید پڑھیں

کراچی میں شدید بارشیں، علماء کی عوام کو اذانیں دینے کی ترغیب

کراچی میں ہونے والی مون سون کی شدید طوفانی بارشوں کے باعث مساجد سے اذانوں کے اہتمام کی ترغیب دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: باردوی سرنگ پھٹنے سے 4 بچے زخمی

جنوبی وزیرستان: تیارزہ اور وانا کے سرحدی علاقے خڑ پل کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکے سے 4 بچے زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس اہلکار کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل

راولپنڈی : پولیس اہلکار کی جانب سے شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے اعلی حکام نے واقعے میں ملوث اہلکار کو معطل کر دیا۔

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے ساہیوال کے لیے بڑے پیکج کے اعلانات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ساہیوال میں وکلاء، تاجروں، صنعتکاروں اور پارٹی عہدیداروں نے ملاقات کی

مزید پڑھیں

آڈیالہ جیل میں منشیات سمگلنگ کا انکشاف، ایک ملزم گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق آڈیالہ جیل میں جیل اہلکاروں نے سامان میں منشیات کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔ عمران نامی ملاقاتی نے قیدی فراز کو 289 گرام چرس سامان میں پیک کرکے بھجوارہا تھا۔

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ اگست کے آخری دن اور ستمبر کا پہلا ہفتہ بھی بھیگا بھیگا ہوگا۔

مزید پڑھیں

شدید بارشیں،دریاؤں میں تغیانی آ گئی

مون سون کی شدید بارشوں کے بعد ملک کے دونوں بڑے ڈیمز بھر گئے۔
ارسا کے مطابق تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو گئی، ڈیموں میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 1 کروڑ 34 لاکھ فٹ ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر مسلسل حامیت پرترک حکومت اور عوام کا شکریہ: علی امین گنڈا پور

اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے ترک کوآپریشن اینڈ کوآڈیشن ایجنسی کے کنٹری ہیڈ مسٹر گوخان امت سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں پیش آیا ایک دلچسپ واقعہ

سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 2 میں دلچسپ صورتحال اس وقت بن گئی جب کورٹ روم میں ایک
بلی گھس آئی۔

مزید پڑھیں

کراچی میں ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کر رہا ہوں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں اربن فلڈنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے مستقل حل کیلئے منصوبے کا اعلان کریں گے۔
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ مون سون کی شدید  بارشوں کے تناظر میں میری حکومت عوام اور خصوصاً کراچی کے لوگوں کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے۔

مزید پڑھیں