سپریم کورٹ میں پیش آیا ایک دلچسپ واقعہ

سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 2 میں دلچسپ صورتحال اس وقت بن گئی جب کورٹ روم میں ایک بلی گھس آئی۔

بلی جج کی کرسیوں کے درمیان بیٹھ گئی، بینچ میں موجود جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق مسعود بلی کو دیکھ کر ہنس دیے۔

بلی نے پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں۔ تھوڑی دیر بعد عدالتی عملے نے اندرونی دروازے سے بلی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment