پاک بحریہ کا بدین میں زیر آب آنے والے علاقوں میں ریلیف آپریشن

پاک بحریہ کا حالیہ طوفانی بارشوں میں زیر آب آنے والے علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے۔ 

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیوی کی ٹیموں نے سول انتظامیہ کے ساتھ بدین میں ایل بی اوڈی نہرکے شگاف کی مرمت اورنکاسی آب میں حصہ لیا متاثرین کو محفوظ مقامات پرمنتقل بھی کیا گیا۔

پاک بحریہ کے میڈیکل کیمپ پرمزید ڈاکٹرز اورطبی عملہ تعینات کردیاگیا ، موبائل میڈیکل کیمپ اورٹیمیں بھی بدین کے مختلف علاقوں میں طبی امداد اورادویات کے ساتھ ساتھ راشن بیگز تقسیم کیے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment