راولپنڈی میں 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا مدرسے کا استاد گرفتار

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق درندہ صفت ملزم مولوی عبد الشکور اسلام پورہ جبر کے مدرسے میں پڑھاتا ہے اور ملزم مظفر گڑھ کا رہائشی ہے۔

مزید پڑھیں

10 سالہ بچے پر تشدد کرنے والا مدرسے کا معلم گرفتار

متاثرہ بچے کے والد کے بیان کے مطابق متاثرہ بچہ مدرسہ میں حفظ اور ناظرہ کی تعلیم حاصل کرتا ہے، جہاں اسے دیر سے آنے پر قاری زبیر نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں

احتساب عدالت:لیگی رہنما چودھری محمد ریاض کو 10 سال قید، 5 کروڑ روپے جرمانہ

احتساب عدالت اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی رکن اسمبلی چودھری محمد ریاض کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق لیگی رہنما محمد ریاض پر 2002 میں ریفرنس قائم کیاگیا تھا

مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ کا اصفہانی ہینگر لائن مینٹیننس ایریا پرندوں کی آماجگاہ

ذرائع کے مطابق اصفہانی ہینگر پر واشنگ بے پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے کبوتروں کی آمد و رفت میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایئرپورٹ منیجر کے مطابق پی آئی اے کو ناکارہ طیارے ہٹانے اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے متعدد بار آگاہ کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی عدالت کا بابری مسجد کیس پر فیصلہ شرمناک قرار دے دیا

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چودھری نے بابری مسجد شہید کرنے کے ملزموں کی رہائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی عدالت کے فیصلے سے بھارت سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ مسجد شہید کرنے کے نتیجے میں بی جے پی کی زیرقیادت فرقہ وارانہ تشدد ہوا۔ تشدد کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں

بھارتی عدالت میں بابری مسجد شہید کرنے والے تمام ملزمان بری

بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کی عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت تمام 32 ملزمان کو کیس سے بری کردیا ہے۔ عدالت نے مرلی منوہر جوشی اور اما بھارتی سمیت دیگربی جے پی رہنماؤں کو بھی بری کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کیس کے فیصلے کے موقع پر 26 ملزمان عدالت میں موجود تھے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ : نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے متعلق پوچھا تو ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھرنے بتایا کہ نوازشریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پرعدالتی وارنٹ موصول کرنے سے انکارکردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ

وزیراعظم آفس کے مطابق نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کیلئے الگ نظام تشکیل دیا جائے گا۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں پورے ملک کیلئے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہو گا۔کسی بھی ایمرجینسی کی صورت میں عوام کو ایک مخصوص نمبر میسر ہو گا جس نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا۔ نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ٹول فری ہو گا۔

مزید پڑھیں

ڈیزل 2 روپے 40 پیسے سستا جبکہ پٹرول کی قیمتیں برقراررکھنے کا حکم

وفاقی حکومت نے اوگرا کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ 15 روزکیلئے پٹرول کی قیمتیں برقراررکھنے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں

نیب کا مقصد صرف سیاستدانوں کو بے عزت کرنا ہے، شاہد خاقان

نیب راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گرفتاری کسی بھی وقت ہوسکتی ہے، شہباز شریف کا ٹرائل چل رہا ہے پھر بھی گرفتار کرلیا گیا، یہ سب سیاسی انتقام کا سلسلہ ہے نیب نے ایم ڈی غلط لگانے کا الزام لگایا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ:بھارت میں پاکستانیوں کے قتل پر وفاق کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس جاری کرتےہوئے سیکریٹری خارجہ، سیکرٹری کابینہ ڈویژن سے جواب طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کے کیسز بڑھ گئے

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کے کیسز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں 747 میں سے 365 صرف کراچی سے رپورٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں

ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

وفاقی وزیرتعلیم نے مبارک باد دینے کے بعد کہا کہ بچوں کا تعلیمی جو حرج ہوچکا ہے مزید نہیں چاہتے والدین مطمئن رکھیں ،کڑی نگرانی ہوگی بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں گے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد: ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈولفن پولیس کا اہلکار گرفتار

اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار ڈکیتی،رہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ سے منسلک تھا۔ ملزم کے ساتھی سلمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا

مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز سے دہشت گردوں کا مقابلہ، مطلوب دہشت گرد مارا گیا

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر حساس ادارے اور سی ٹی ڈی نے ماڑی پور میں ہاکس بے روڈ پر کارروائی کی اور اس دوران مبینہ مقابلے میں کالعدم القاعدہ برصغیر کا انتہائی مطلوب مبینہ دہشتگرد سعید لوہا شدید زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی: ٹرالر کار پر چڑھ گیا، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ چیچہ وطنی میں کمالیہ روڈ پر نئی آبادی کے قریب اس وقت پیش آیا جب روئی سے لدا ٹریلر کا ٹائر پھٹ جانے کے بعد کار پر چڑھ گیا۔

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا نواز شریف کی وطن واپسی کے لئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہوا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف کو وطن واپس لاکر عدالت پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت(نیب) نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

مزید پڑھیں

نااہلی کیس:آئندہ سماعت پر فیصل واوڈا کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا نااہلی کیس میں وفاقی وزیر کے وکیل کو آئندہ سماعت سے قبل جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید پڑھیں

ایف آئی اے اے ٹی ایم مشین میں لگی اسکیمنگ ڈیوائس پکڑ لی

ذرائع کے مطابق اسکیمنگ ڈیوائس اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود کے سیکٹر جی 13 کے اے ٹی ایم میں نصب تھی اور اے ٹی ایم سکیمنگ کے دوران درجنوں شہریوں کے لاکھوں روپے نکالے گئے۔
ذرائع ایف آئی اےنے بتایا کہ ایف آئی اے بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔

مزید پڑھیں