نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

نیپرا نے جولائی کیلئے یے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ صارفین سے آیندہ ماہ وصولی کی جائیگی۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتو ں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ سینٹرل پاور چیزنگ کی درخواست پر نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر سماعت کی۔ سی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں86 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست دے رکھی تھی، تاہم نیپرا نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں جولائی کے مہینے کیلیے 84 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافہ کی ہے۔

صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اکتوبر کے بجلوں پر ہوگا۔ کے الیکٹراک اور لائف لائن صارفین پر ان قیمتوں میں اضافے کا الطاق نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment