اسلام آباد ایف ایٹ کچہری پانچ ماہ بعد کھل گئی

اسلام آباد ایف ایٹ کچہری پانچ ماہ بعد کھل گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی کرائسز مینجمنٹ کمیٹی نے ساڑھے 6 ماہ بعد ضلعی کچہری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرائسز مینجمنٹ کمیٹی کے فیصلے پر اسلام آباد ڈسٹرک اینڈ سیشن کورٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

 اسلام آباد ڈسٹرک اینڈ سیشن کورٹ نے نوٹیفیکیشن میں حکم دیا ہے کہ عدالتی ملازمین یکم ستمبر سے حاضری یقینی بنائیں۔

یاد رہے کرونا وائرس کے پیش نظر 18 مارچ کو ایف ایٹ کچہری کو بند کیا گیا تھا۔ کچہری پانچ ماہ بند رہنے کی وجہ ہزاروں کیسز التواء کا شکار ہوئے۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Comment