شوگر انکوائری رپورٹ کالعدم قرار دینے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی ٹیرف میں 1 روپے 09 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔

مزید پڑھیں

پی ٹی پر پاکستان کا غلط نقشہ نشر کتنے پر انکوائری رپورٹ طلب

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پی ٹی وی پر پاکستان کا غلط نقشہ نشر ہونے کے معاملے کی انکوائری رپورٹ طلب کر لی۔

مزید پڑھیں

بھنگ کی کاشت کے لائسنس ملنے کا غلط تاثر لیا گیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھنگ کے پودوں کی کاشت کا لائسنس ملنے کا غلط تاثر لیا گیا۔ یہ پودے ادویات اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں استعمال میں لائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں

جعلی بنک اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم کی ضمانت

سپریم کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کو دس کروڑ روپے کی بنک گارنٹی جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی۔

مزید پڑھیں

دریاؤں اور نہروں کے گرد شجر کاری کی جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو چاروں صوبوں میں دریاوں اور نہروں کے اطراف فوری جنگلات کیلیئے شجرکاری کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں

میٹرو بس ملازمین کا دھرنا، بس سروس معطل

جڑواں شہروں کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس کے ملازمین نے 3 ماہ سے  تنخواہیں نہ ملنے پر فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے کر بس سروس کچھ دیر کے لئے معطل کر دی۔

مزید پڑھیں