شمالی وزیرستان: فوجی گاڑی پر بم حملہ، افسر سمیت 3 اہلکار شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق دہشت گردوں نے سڑک کنارے دیسی خود ساختہ بم (آئی ای ڈی) نصب کیا تھا، آئی ای ڈی دھماکا گیریژن سیکٹر میں شگانشپا روڈ پر ہوا۔

مزید پڑھیں

جنرل(ر) سلیم باجوہ کا معاون خصوصی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں

بیوٹی پارلرز کے خلاف ایف بی آر کا شکنجہ تیار

ایف بی آر نے بیوٹی پارلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کردیا۔بیوٹی پارلرز، مساج سنٹرز، بیوٹی کلینکس اور سلمنگ کلبز پر پوائنٹ آف سیلز لگانے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ 

مزید پڑھیں

احتساب عدالت:انڈونیشیا میں سفارتخانہ کی عمارت غیر قانونی طور بیچی گئی، ملزمان کو نوٹس جاری

اسلام آباد احتساب عدالت نے انڈونیشیا میں پاکستانی سفارت خانہ کی عمارت غیرقانونی طور پر فروخت کرنے کا ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت نے انڈونیشیا میں سابق سفیر سید مصطفی انور حسین سمیت تمام ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے اور تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا-

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن:پولیٹیکل فنانس ونگ سے سیاسی جماعتوں کے مالی گوشواروں پر بریفنگ طلب

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی درخواست پر 18 سیاسی جماعتوں کے مالی گوشواروں کی چھان بین سے متعلق کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن نے پولیٹیکل فنانس ونگ سے اگلی سماعت پر بریفنگ طلب کرلی۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کو ہوائی جہاز پر لیزر لائٹ مارنے والے کی تلاش

ذرائع کے مطابق قطر ایئرویز کی پرواز کیوآر 632 دوحا سے اسلام آباد آرہی تھی کہ لینڈنگ سے 7ناٹیکل مائلز پہلے طیارے پر پیلے رنگ کی لیزر لائٹ لگی، جس کے بعد کپتان نے اے ٹی سی کو واقع کی رپورٹ کر دی۔

مزید پڑھیں

جیلوں میں قید خواتین کی حالت زار کے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

جیلوں میں قید خواتین کی حالت زار سے متعلق از خود نوٹس کیس وفاقی محتسب سیکرٹریٹ نے ساتویں عملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،

مزید پڑھیں